Bharat Express

Assembly Bypoll 2024

اتر پردیش کی 10 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہو نےتھے، لیکن ایودھیا کی ملکی پور سیٹ پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ اس وقت الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ اطلاع دی گئی تھی کہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے۔ حالانکہ وہ کیس عدالت سے واپس لے لیا گیا ہے۔

اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ  سے ہم کئی انتخابات ہار چکے ہیں اور اب بی جے پی بھی اسی مرحلے سے گزرے گی۔ دراصل 13 اسمبلی ضمنی انتخابات میں سے 11 سیٹوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے

UP By Polls 2024: یوپی میں 9 سیٹوں پرضمنی الیکشن ہونا ہے۔ اس الیکشن میں بھی سماجوادی پارٹی اورکانگریس مل کرانڈیا الائنس کے پرچم تلے الیکشن لڑیں گے۔ کانگریس نے سماجوادی پارٹی سے چار سیٹیں مانگی ہیں۔

ہماچل کے علاوہ بی جے پی نے گجرات کی 5، مغربی بنگال کی 2 اور کرناٹک کی 1 اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لیے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔