Asif Ali Zardari elected as the 14th President of Pakistan: آصف علی زرداری بنے پاکستان کے 14ویں صدر، دونوں ایوانوں میں ملی اکثریت، جانئے کرپشن اور قتل کے الزام میں کیوں جیل میں رہے 11 سال
انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے سے پہلے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حامیوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔ زرداری کی دونوں بیٹیوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے والد کی جیت پر مبارکباد دی۔
Pakistan Presidential Election 2024: صدارتی انتخاب میں پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے ڈالے ووٹ، آصف علی زرداری کی جیت یقینی
پاکستان کے 14ویں صدر کے لیے ووٹنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک جاری رہی۔ پاکستان کے نئے صدر موجودہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جگہ لیں گے، جن کی پانچ سالہ مدت گزشتہ سال ختم ہو گئی تھی۔
Pakistan Election 2024: نواز شریف، شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے لیا رکن پارلیمنٹ کا حلف، پی ٹی آئی کی ہنگامہ آرائی کے درمیان دلایا گیا حلف
عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حامی اراکین پارلیمنٹ کے ذریعہ 8 فروری کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے جانے کے درمیان راجا پرویز اشرف نے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کو حلف دلایا۔
Pakistan General Election Results: عمران خان کی پارٹی بناسکتی ہے حکومت، شریف خاندان کو لگا بڑا جھٹکا،دیکھتے رہ گئے بلاول اور مولانا فضل الرحمن
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں 150 سے زائد نشستوں پر برتری اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما بیر سٹرگوہر نےسوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
Political Chaos in Pakistan-Will there ever be an end to Pakistan’s woes?: پاکستان بے یقینی کی صورتحال سے دوچار،کیا اس رات کی صبح ہوگی؟
آج کا بھارت 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن دیتا ہے جبکہ پاکستان میں ایک کلو آٹے کے لیے بھی لڑائی ہوتی ہے۔ بھارت خوشی اور خوشحالی کی علامت ہے جب کہ پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی عوام کی جانب سے بھارت کی مودی جیسی حکومت کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
Pakistan Politics: عمران خان کے قریبی کو نہیں ملی راحت، پاکستان کے سابق وزیرداخلہ کو 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا
Sheikh Rasheed: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کے الزام میں 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
Pakistan Former Minister Sheikh Rashid Ahmed arrested: عمران خان کے قریبی شیخ رشید احمد گرفتار، آصف علی زرداری کے خلاف سازش کا الزام
پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کےخلاف درج ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے سابق صدرکو بدنام کرنے اور ان کی فیملی کے لئے ایک مستقل خطرہ پیدا کرنے کی سازش کے تحت بیان دیا تھا۔





