ADB approves $800 million package for Pakistan: ایشین ڈولپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 800 ملین ڈالر کے پیکج کو دی منظوری، ہندوستان نے کیا پیکج کے غلط استعمال کے خدشات کا اظہار
ہندوستان کی جانب سے خدشات کے اظہار اور اختلاف کے باوجود ایشین ڈولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک اہم مالیاتی پیکج کی منظوری دی ہے
Asian Development Bank: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا بھارت میں شہری ترقی کے لیے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کے صدر ماساتو کانڈا نے بھارت میں شہری ترقی کے لیے آئندہ پانچ برسوں میں 10 ارب امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
ADB President meets PM Modi: ایشین ڈیولپمنٹ بینگ کے صدر نے کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ’’وکست بھارت 2047‘‘ کے لیے اے ڈی بی کی حمایت کا دلایا یقین
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے صدر ماساٹو کانڈا سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وکست بھارت 2047 سمیت وسیع مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔





