Bharat Express DD Free Dish

Asia Cup 2025

انڈر-19 ایشیا کپ میں 14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی نے اپنے بلے سے کمال دکھایا۔ اس نوجوان کرکٹر نے دھماکے دار سنچری بنا کر ٹیم کو اہم پوزیشن میں پہنچایا اور سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔

اس کامیابی کے بعد سوریا کمار یادو نے ایک اور قابل تعریف اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ٹورنامنٹ فیس بھارتی فوج اور پہلگام دہشت گرد حملے کے متاثرہ خاندانوں کو عطیہ کریں گے۔

اتوار کو دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دینے کے بعد، بھارتی ٹیم نے تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والی ایوارڈ تقسیم کی تقریب میں ٹرافی لینے سے انکار

بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے بھارتی ٹیم کے اس فیصلے کو جائز قرار دیا اور کہا کہ بھارتی ٹیم ایسے کسی شخص سے ٹرافی نہیں لے سکتی جو ملک کے خلاف جنگ چھیڑ رہا ہو۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی کھلاڑیوں کی خوب تعریف کی۔ انہوں نے لکھا:ایک زبردست جیت! ہمارے کھلاڑیوں کی توانائی نے ایک بار پھر مخالفین کو شکست دے دی۔ بھارت کو جیتنا ہی ہوتا ہے، چاہے میدان کوئی بھی ہو۔

ون ڈے کے علاوہ ٹی20 فارمیٹ میں بھی دونوں ٹیمیں 5 بار ایشیا کپ میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں۔ ان میں بھارت نے 4 میچز جیتے، جب کہ پاکستان کو صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل ہوئی۔

پاکستان نے 115 کے مجموعی اسکور پر اپنا چوتھا وکٹ کھو دیا، جس کے بعد محمد نواز اور کپتان سلمان آغا نے پانچویں وکٹ کے لیے 34 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کو ایک بہتر اسکور تک پہنچایا۔

بھارتی ٹیم ابھی تک کسی بڑی پریشانی کے بغیر کھیل رہی ہے، لیکن اب سپر-4 میں اسے زیادہ سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ امید ہے کہ پاکستان اس میچ کو دلچسپ بنا سکتا ہے۔

ایشیا کپ 2025 کے سپر-4 میں ہندوستان کے خلاف میچ سے پہلے پاکستان نے ایک بارپھراپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی ہے۔ اس دوران پاکستان کی ٹیم موٹیویشنل اسپیکرکی مدد لے رہی ہے۔

رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے بہترین آغاز کیا۔ ٹاپ آرڈر نے رن ریٹ کو برقرار رکھا اور درمیان میں وکٹیں گرنے کے باوجود ٹیم دباؤ میں نہیں آئی۔ آخر کار سری لنکا نے 19ویں اوور کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا