Asia Cup games likely to be shifted:ایشیا کپ مقابلے کو دوسری جگہ کیا جاسکتا ہے منتقل، کولمبو میں بھی ہورہی ہے بارش
سری لنکا کے کولمبو میں گزشتہ چند دنوں سے شدید بارشوں کے ساتھ، ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے لیے جگہ میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق ٹیموں کو سری لنکا کی راجدھانی کی صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور دمبولا کو متبادل جگہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
India vs Pakistan Asia Cup: پہلی بار پاکستان کا نام لکھی ہوئی جرسی پہنے گی ٹیم انڈیا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بار نہ صرف ٹیم انڈیا بلکہ دوسری ٹیموں کی بھی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان کی میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔ اس لئے میزبان ملک کا نام ٹی شرٹ پر ہوتا ہے۔اور چونکہ پاکستان اس بار ایشیا کپ کا میزبان ہے اس لئے اس کا نام ہوگا۔
Asia Cup 2023 Schedule: ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری، سری لنکا کے کینڈی میں ہندوستان-پاکستان کے درمیان دلچسپ مقابلہ
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ٹیم انڈیا، پی سی بی سربراہ ذکا اشرف سے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ کی خاص ملاقات
آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔
Asia Cup 2023 Schedule: ایشیا کپ کے میزبان پاکستان کو لگا بڑا جھٹکا،صرف 4 میچوں کی کرےگا میزبانی ،سری لنکا میں کھیلا جائے گا فائنل
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یعنی ٹورنامنٹ کی میزبانی ضرور پاکستان کرے گا لیکن فائنل سمیت کئی اہم میچز سری لنکا میں ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں صرف چار میچ ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل سری لنکا میں ہوگا