Maharashtra Assembly Election: بٹیں گے تو کٹیں گے نعرے پر مہاراشٹر میں بٹ گئے بی جے پی لیڈران،اشوک چوہان نے یوگی آدتیہ ناتھ کے نعرے کوناپسندیدہ دیا قرار
بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی اشوک چوہان نے کہا کہ یہ نعرہ پوری طرح سے غیر متعلق ہے اور مہاراشٹر کے لوگ اسے پسند نہیں کریں گے۔ اس نعرے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ الیکشن کے دوران نعرے لگائے جاتے ہیں۔ یہ خاص نعرہ اچھا نہیں ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ لوگ اسے پسند کریں گے۔
Rajya Sabha from Maharashtra: ووٹنگ سے پہلے ہی راجیہ سبھا میں 6 ممبران پارلیمنٹ کی سیٹیں کنفرم ہوئیں، 3 بی جے پی…
Rajya Sabha from Maharashtra: مہاراشٹر میں راجیہ سبھا کی 6 سیٹوں پر ممبران اسمبلی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ آج یعنی منگل کو ان 6 سیٹوں پر کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت سہ پہر 3 بجے تک تھا۔ تاہم اس دوران میں نہ تو کوئی نیا نام آیا اور نہ ہی کسی نے …
مہاراشٹر کانگریس میں بڑی بغاوت کے آثار، ذیشان صدیقی سمیت یہ 5 اراکین اسمبی میں میٹنگ میں نہیں ہوئے شامل
حال ہی میں مہاراشٹر میں کانگریس کو تین بڑے جھٹکے لگے ہیں۔ ملند دیوڑا، بابا صدیقی اور اشوک چوہان نے کانگریس چھوڑ دی۔ اب کانگریس کی میٹنگ میں پانچ اراکین اسمبلی نہیں پہنچے ہیں۔
Rajya Sabha Election 2024: کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں آتے ہی اشوک چوہان کو ملا تحفہ، بی جے پی نے دیا راجیہ سبھا کا ٹکٹ، جے پی نڈا گجرات سے جائیں گے راجیہ سبھا
بی جے پی نے راجیہ سبھا الیکشن الیکشن کے لئے تیسری فہرست جاری کردی ہے۔ اسی ماہ کے آخر میں 15 ریاستوں کی 55 سیٹوں پرالیکشن ہونا ہے۔ پہلی فہرست میں پارٹی نے اترپردیش، بہار، ہریانہ اور دوسری کچھ ریاستوں کی امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔ آج دو لسٹ پارٹی اب تک جاری کرچکی ہے۔ تیسری فہرست 7 امیدواروں پرمشتمل ہے۔
Ashok Chavan Resigns Congress: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک چوہان نے کانگریس سے دیا استعفیٰ، بی جے پی میں ہوں گے شامل
کانگریس لیڈراشوک چوہان نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکرسے آج صبح ملاقات کی اورانہیں استعفیٰ سونپ دیا گیا ہے۔ ان کے استعفیٰ سے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔