PM Modi champions cooperation not competition: وزیراعظم مودی کا منیلا میں ’مقابلہ نہیں، تعاون‘ پر زور، آسیان ممالک کے سیاحوں کے لیے مفت ای ویزا سمیت کئی اہم اقدامات کا اعلان
وزیراعظم مودی نے اہم معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں مضبوط سپلائی چین قائم کرنے کے لیے مشترکہ نظام بنانے کی تجویز بھی دی۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے آسیان-ہندوستان یوتھ کنیکٹ اقدام کے تحت یوتھ سمٹ، نوجوان پارلیمنٹیرینز کے تبادلے اور اسٹارٹ اَپ ہیکاتھون منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
PM Modi holds talks with counterparts: وزیراعظم مودی کی منیلا میں تھائی لینڈ اور سنگاپور کے وزرائے اعظم سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
آسیان-ہندوستان اور مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس کے موقع پر انوتن چارنویراکول اور لارنس وونگ سے بات چیت۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی، رابطہ کاری، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ثقافت، سیاحت اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔
PM Modi meets Indian diaspora in Manila: وزیراعظم مودی نے منیلا میں ہندوستانی برادری سے کی ملاقات، ’’سیتا: دی رامائن ری وزیٹڈ‘‘ کی پیشکش کو سراہا
فلپائن ’’نیویگیٹنگ دی فیوچر‘‘ کے موضوع کے تحت 49ویں آسیان سربراہی اجلاس اور اس سے متعلقہ اجلاسوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ ان اجلاسوں میں علاقائی سلامتی، سمندری تعاون اور اقتصادی شراکت داری اہم موضوعات ہوں گے۔
PM Modi arrives in Manila: آسیان-انڈیا اور مشرقی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم مودی پہنچے منیلا، سربراہ اجلاسوں میں کل کریں گے شرکت
روانگی سے قبل اپنے بیان میں وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ آسیان ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی کا مرکزی حصہ ہے اور ملک کے مہاساگر وژن میں بھی اسے اہم مقام حاصل ہے۔ ان کے مطابق، یہ سربراہی اجلاس علاقائی تعاون، رابطے، سمندری سلامتی اور مشترکہ خوشحالی کو مضبوط بنانے کے مواقع فراہم کریں گے۔
PM Modi to visit Philippines today: وزیر اعظم مودی آج آسیان-ہند چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے فلپائن ہوں گے روانہ
منیلا میں وزیر اعظم کے پروگرام میں فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں دی جانے والی عشائیہ تقریب بھی شامل ہے۔ اس کے بعد اگلے دن آسیان-ہند چوٹی کانفرنس اور مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس منعقد ہوگی۔
PM Modi to attend ASEAN-India and East Asia Summits: وزیراعظم مودی 16 سے 18 نومبر تک منیلا میں 49ویں آسیان-ہندوستان اور مشرقی ایشیا سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت
مرکزی تقریب کے بعد 16 سے 17 نومبر تک متعلقہ سربراہ اجلاس، جنہیں پلس ون سربراہ اجلاس بھی کہا جاتا ہے، منعقد ہوں گے۔ ان کی مشترکہ صدارت آسٹریلیا، چین، ہندوستان، جاپان، جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ، روس، اقوام متحدہ اور امریکہ کے رہنما کریں گے۔
ASEAN-India Summit: پی ایم مودی نے آسیان اجلاس میں دہشت گردی کو سنگین خطرہ قرار دیا، کہا ‘یہ جنگ کا دور نہیں ہے’
وزیر اعظم نریندر مودی نے آسیان چوٹی کانفرنس میں کہا، "دنیا کے مختلف حصوں میں جاری تنازعات کا سب سے زیادہ منفی اثر گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر پڑ رہا ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے، چاہے وہ یوریشیا ہو یا مغربی ایشیا، جلد از جلد امن و استحکام بحال ہونا چاہیے۔
ASEAN-India Summit: پی ایم مودی نے ہند-آسیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لے 10 نکاتی منصوبے کی اہمیت پر کہی یہ بات
مودی حکومت کی 'ایکٹ ایسٹ پالیسی' کو 10 سال مکمل ہوئے اس سال مودی حکومت کی 'ایکٹ ایسٹ پالیسی' کو 10 سال مکمل ہو گئے۔ اس لحاظ سے بھی یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
PM Modi Laos Visit: ’ہم امن پسند ملک ہیں،سب کی خود مختاری کا کرتے ہیں احترام،آسیان سربراہی اجلاس سے وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مشترکہ وراثت اور روایات دونوں ممالک کو قریب لا رہی ہیں۔ یہ امیر اور مشترکہ ہندوستان-لاؤس تعلقات کا بہترین مظاہرہ تھا۔
ASEAN-India Summit: پی ایم مودی انڈونیشیا کے لیے ہوئے روانہ، کہا- آسیان لیڈران کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے منتظر
گزشتہ سال بالی میں جی۔20 سربراہی اجلاس کے لیے انڈونیشیا کے اپنے دورے کو یاد کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ اس دورے سے آسیان خطے کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔





