Bharat Express DD Free Dish

Artical on Constitution Day

آج بھارت اپنی تاریخ کے ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ جب ہم 2047 تک ’وِکست بھارت‘کی تعمیر کے لیے کوشاں ہیں، تو دو سادہ مگر نہایت طاقتور اصول ہماری اجتماعی کوششوں کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔ یہ اصول ہیں ہماری سوچ میں ’بھارت اوّل‘ (انڈیا فرسٹ) اور ہمارے عمل میں ’کرتویہ‘ (فرائض) کا جذبہ۔ان دونوں اصولوں کو اپنا رہنما بنا کر اور آئین کو اپنی قوت کا سرچشمہ سمجھتے ہوئے ہم آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن اور تابناک مستقبل یقینی بنا سکتے ہیں۔