Bharat Express

Art Exhibition

ڈاکٹر رچنا کہتی ہیں، 'آپ اس پینٹنگ میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں واضح ہے اور یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ میرے ڈاگس حقیقت میں نظرآتے ہیں۔ اس میں آپ کوئی کمی  تلاش نہیں کرسکیں گے

بچوں کے فن کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد آج دہلی میں جمع ہوئی۔ اس خصوصی تقریب کا اہتمام لی میریڈین ہوٹل جنپتھ روڈ کناٹ پلیس میں کیا گیا تھا۔