Amit Shah Bikaner Visit: ملک کے سرحدی علاقوں کا دورہ کریں گے وزیر داخلہ امت شاہ، سکیورٹی انتظامات کا لیں گے جائزہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 25 مئی کی رات راجستھان کے شہر بیکانیرپہنچیں گے اور وہیں قیام کریں گے۔ ان کا یہ دورہ دو روز پر مشتمل ہوگا، جس کے دوران سکیورٹی سے متعلق کئی اہم پروگراموں میں شرکت متوقع ہے۔ اگلے روز یعنی 26 مئی کی صبح ان کا پروگرام بارڈر سکیورٹی فورس کی سانچو سرحدی چوکی کے معائنے کا ہے، جہاں وہ سرحد پر تعینات جوانوں سے ملاقات کریں گے۔
BharatExpressMegaConclave2026: اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سے اپوزیشن کیوں بھاگ رہی ہے؟ ارجن رام میگھوال نے بھارت ایکسپریس کانکلیو کے منچ سےکیا سوال
ارجن رام میگھوال نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے دور حکومت میں آئین کا استعمال اقتدار بچانے کے لیے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران اُس وقت کی حکومت نے اپنے سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے آئین میں کئی تبدیلیاں کیں۔
CJI Office Received 8630 Complaints Against Judges: گزشتہ 10 برسوں میں ججوں کے خلاف 8,360 شکایات ہوئیں موصول، حکومت نے لوک سبھا میں دی جانکاری
قانون و انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کے دفتر کو موجودہ ججوں کے خلاف مجموعی طور پر 8,360 شکایات موصول ہوئی ہیں۔
BJP Appoints UP Deputy CM Keshav Prasad Maurya Central Observer : بہار میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے انتخاب کے لیے یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ مرکزی نگراں مقرر، ارجن رام میگھوال اور سادھوی نرنجن جیوتی کو بنایا گیا شریک نگراں
بی جے پی نے بہار میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے انتخاب کے لیے یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کو مرکزی نگراں اور ارجن رام میگھوال اور سادھوی نرنجن جیوتی کو شریک نگراں مقرر کیا ہے۔
SIFOCC میں چیف جسٹس بی آر گوئی کا خطاب، ملک میں تجارتی قانون کے سفر پر ڈالی روشنی
اپنے خطاب کے اختتام پر چیف جسٹس گوئی نے کہا کہ اقتصادی ترقی کا مقصد انسانی فلاح ہونا چاہیے۔ قانون کو اعتماد کی بنیاد بننا چاہیے۔ شفاف ریگولیٹری ادارے، آزاد ٹریبونل اور مؤثر عدالتیں ناگزیر ہیں۔ آئین کی 75ویں سالگرہ فخر اور عزم کا موقع ہے، اور یہ کانفرنس بھارتی عدالتی فلسفے کو مزید آگے بڑھائے گی۔
NALSA کی نیشنل کانفرنس میں چیف جسٹس بی آر گوئی کا خطاب، گاندھی جی کی تعلیمات سے متاثر ہو کر غریبوں تک انصاف پہنچانے پر دیا زور
چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوئی نے کہا کہ قانونی امداد کی تحریک دراصل یہی تعلیم ہے۔ انصاف چند لوگوں کا استحقاق نہیں، ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ انصاف کی روشنی سماج کے آخری شخص تک پہنچے۔
Strengthening the legal aid delivery machanism: وزیراعظم مودی 8 نومبر کو ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘ پر قومی کانفرنس کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی 8 نومبر کو شام تقریباً 5 بجے بھارت کی سپریم کورٹ میں ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
ویر ساورکر قومی اتحاد کے علمبردار تھے، مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے قومی اردوکونسل کے زیر اہتمام ’ویر ساورکر اور تقسیمِ ہند کا المیہ‘ کا اجرا عمل میں آیا
قومی اردوکونسل کے زیراہتمام ’ویرساورکراورتقسیمِ ہند کا المیہ‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ اس کتاب کا اردوترجمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلرپروفیسرمظہرآصف نے کیا ہے۔ اودے ماہورکرنے ویرساورکرکی شخصیت اورافکارکا غیرجانبدارانہ مطالعہ کرنے کی ضرورت قراردیا۔
Modi Chairs High-Level Meet with Senior Ministers: وزیر اعظم مودی نے امت شاہ سمیت سینئر وزراء کے ساتھ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم میٹنگ، سیشن کے حوالے سے اہم تبادلۂ خیال
وزیراعظم کو بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) میں ہونے والی بات چیت اور ایوان میں ان کے بیان کے مطالبے پر اپوزیشن کے اصرار کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
11 Years of Modi Government: ارجن رام میگھوال اور سنجے نشاد نے مودی حکومت کے گیارہ سال کی کامیابیوں پر ڈالی روشنی، کہا – پی ایم مودی کی قیادت میں ہم ’وشو گرو‘ بننے کی طرف گامزن
مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال اور اتر پردیش حکومت کے وزیر سنجے نشاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 11 سالہ دور حکومت کی جم کر تعریف کی ہے۔





