Malaika Arora-Arjun Kapoor breakup?: ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کا بریک اپ؟ اداکارہ کے ایسے بیان پر مداح ہوئے حیران
ملائکہ ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ اس وقت اپنے بیٹے ارہان کی 'سنگل ماں' کے طور پر دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ ملائکہ نے 1998 میں اداکار ارباز خان سے شادی کی تھی۔ لیکن شادی کے 18 سال بعد دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔