Bharat Express

Arif Mohammed Khan

ایودھیا پہنچ کر گورنر عارف خان نے مزید کہا کہ میں کئی بار ایودھیا جا چکا ہوں اور میں ایودھیا کا پڑوسی ہوں۔ میں ماضی میں بھی یہاں بہت آتا رہا ہوں، یہ ہمارے لیے خوشی کی نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔

کیرالہ کے گورنر محمد عارف خان ہفتے کو کالیکٹ یونیورسٹی کیمپس میں قیام کے لیے پہنچے اور آنے والے دنوں میں کئی ذاتی اور سرکاری پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

گورنر عارف محمد خان نے ریاستی پولیس پر وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ملی بھگت کا الزام بھی لگایا۔ انہوں نے کہا، "وہ میری کار کے سامنے آئے۔ جب وہ آئےتو میں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنی گاڑی سے نیچے اتر گیا۔

ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کی بحث زور پکڑتی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ یو سی سی کی حمایت میں ہیں اور کچھ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کئی بار یو یکساں سول کوڈ  کی حمایت میں بیانات دے چکے ہیں

ترونتھاپورم، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): بروز بدھ،کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نےجمات اسلامی ہند کے یوتھ ونگ کے اراکین پر الزام لگایا کہ 1990 کی دہائی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ان پر حملہ کیا گیا  تھا جسے جمات اسلامی ہند کے یوتھ ونگ کے اراکین نے انجام دیا تھا۔انگریزی نیوز پورٹل کی ایک …