Bharat Express DD Free Dish

Arbaaz Khan

معلومات کے مطابق، سلیم خان کو 17 فروری کو لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ابتدائی جانچ میں ہائی بلڈ پریشر اور منیمل برین ہیمبریج کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا اور وینٹیلیٹر سپورٹ فراہم کی۔

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور پلے بیک سنگر اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ ادت نارائن ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو چلانے کے لیے تیار ہیں۔ آنے والی ہندی فلم ’میں نے پیار کیا پھر سے‘ میں انہوں نے ایک گانے اور فلم کے ٹائٹل ٹریک کو اپنی آواز دی ہے۔ فلم میں اداکار …

زوم کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ارباز خان نے کہا- 'ہم اچھا کر رہے ہیں۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہم بالکل ٹھیک کر رہے ہیں کیونکہ اس وقت خاندان میں بہت کچھ چل رہا ہے۔ یقیناً ہر کوئی پریشان ہے۔

اربازخان کی ایکس گرل فرینڈ کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اسے دیکھنے کے بعد لوگ بھدے کمنٹس کر رہے ہیں۔ دراصل، ویڈیو میں جارجیا انڈیانی ایسے کپڑوں میں ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس بھی شرما جائیں گے۔ ان کی اسکرٹ کی لینتھ پر ہنگامہ ہوگیا ہے۔

پولیس مسلسل سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملے کی جانچ میں مصروف ہوئی ہے۔ 14 اپریل کو گلیکسی اپارٹمنٹ پر گولی چلی تھی۔ اب ارباز خان نے بتایا ہے کہ کیا سلمان خان اور ان کی فیملی اس حادثہ کے بعد کہیں اور شفٹ ہونے کا پلان بنا رہی ہے۔

ارباز خان نے آخر کار بیٹے کی ڈیبیو فیلم سے متعلق خاموشی توڑی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا اپنے فیصلے خود لے، اگراس کو ضرورت ہوگی تو وہ صلاح  ضرور لے گا۔

ملائکہ ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ اس وقت اپنے بیٹے ارہان کی 'سنگل ماں' کے طور پر دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ ملائکہ نے 1998 میں اداکار ارباز خان سے شادی کی تھی۔ لیکن شادی کے 18 سال بعد دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔

ارہان کی شخصیت کے بارے میں ملائکہ نے مزید کہا، 'ارہان بہت ذہین بھی ہیں۔ وہ مجھ سے کبھی کچھ نہیں پوچھتا۔ اس لیے لڑکا ہونے کے ناطے وہ کسی بھی چیز کے بارے میں عجیب محسوس نہیں کرتا۔

ان دنوں ملائکہ اروڑا ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا میں جج کے طور پر نظر آ رہی ہیں۔ شو کا نیا پرومو وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں فرح خان نے ملائکہ سے دوسری شادی کے بارے میں پوچھا۔

ارباز خان نے اپنے انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر دل کو چھو لینے والے لمحے کو محسوس کراتی ہے ۔جہاں قاضی نکاح  پڑھا رہیں ہیں اور دولہا اور دلہن خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔