Bharat Express DD Free Dish

Arbaaz Khan

ارباز اور شوریٰ کی شادی میں بیٹےارہان  خان بھی موجود تھے ارہان خان نے اپنے والد اور شوریٰ  خان کے ساتھ پوز بھی دیا ہے۔ اس دوران ارہان خان بلیک پینٹ سوٹ میں کافی خوبصورت لگ رہے تھے۔

سلمان خان کے بھائی ارباز خان اور ان کی گرل فرینڈ شوریٰ خان کی شادی کی تاریخ کے بارے میں پتہ چل گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں اسی ماہ شادی کرنے والے ہیں۔

ارحان خان سوشل میڈیا پر بہت سرگرم رہتے ہیں۔ ان کے ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں۔ وہ کچھ نہ کچھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔