Bharat Express DD Free Dish

Arabic Language

 اسرائیل نے حماس کے حملے کے بعد اپنے فوجیوں اور موساد کے افسران کے لئے اسلامی اورعربی زبان کی تعلیم کولازمی قراردیا ہے۔ یہ قدم خفیہ ناکامیوں اورعلاقائی سمجھ کی کمی کو دور کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ عربی کے طالب علم حبیب ریاض سنابلی کی کتاب "گولڈن انگلش" (انٹرمیڈیٹ لیول) کا اجراء عمل میں آیا۔ اس تقریب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ عربی کے اساتذہ کرام اور پروفیسران نیز مختلف شعبے کے طلبہ وطالبات شریک تھے۔

کانفرنس کے بعد کے سیشنز میں ریسورس پرسنز کی طرف سے زبان و ادب کے سیکھنے، سکھانے اور ترجمہ کے بارے میں چار پریزنٹیشنز پیش کی گئیں۔