Bharat Express

Arab Countries

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پر ایمان ظاہر کرتے ہوئے اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرنے کے اللہ کی راہ میں پیش کر دیا تھا۔ اسی چیز کو یاد رکھتے ہوئے پوری دنیا میں مذہب اسلام کے ماننے والے لوگ بقرعید مناتے ہیں۔

بیجنگ میں ہو رہے چین عرب اسٹیٹ کارپوریشن فورم کے سمٹ میں خطاب کرتے ہوئے شی جنپنگ نے تجارت کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو ختم کرنے پر زور دیا۔ عرب ممالک کے ساتھ چین کا یہ سمٹ 2004 سے چل رہا ہے۔

مجوزہ اقدام اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ ہندوستان اورامریکہ چین کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی مشترکہ کوششیں ہند-بحرالکاہل کے علاقے سے آگے اور مشرق وسطیٰ میں کرنے کے لئے تیار ہیں۔

 سعودی عرب سمیت مشرق وسطی اور چند یورپی ممالک میں آج (جمعہ) کو عیدالفطر مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ الجيريا، آذربائیجان، بحرین، ڈنمارک، فِن لينڈ، سوڈان، شام، ترکمانستان، کويت اورازبکستان بھی ان ممالک میں شامل ہیں جو جہاں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔