Apple names Sabih Khan as COO: صبیح خان سنبھالیں گے ایپل کی کمان، کمپنی نے چیف آپریٹنگ آفیسر کے نام کا کردیا اعلان،یوپی کے رہنے والے ہیں صبیح خان
جیف ولیمز، جو 27 سال سے ایپل کے ساتھ ہیں، سال کے آخر تک کمپنی سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ وہ فی الحال ایپل کی ڈیزائن ٹیم اور ایپل واچ کی نگرانی کر رہے ہیں اور سی ای او ٹم کک کو رپورٹ کرتے رہیں گے۔ ولیمز کی ریٹائرمنٹ کے بعد، ڈیزائن ٹیم براہ راست ٹم کک کو رپورٹ کرے گی۔
Trump threatens Apple with tariffs: ٹرمپ نے ہندوستان میں آئی فون بنانے پر کیا ایپل کو متنبہ، کہا-امریکہ میں بناؤ آئی فون، ورنہ لگے گا 25 فیصد ٹیرف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹیرف کی دھمکیاں روکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ٹیرف دھمکی امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کی ہی کمپنی ایپل کو دی ہے۔
Foxconn preps 300-acre base for India’s iPhone army: ٹرمپ کی ناراضگی کے باوجودایپل اپنی آئی فون پروڈکشن کو بھارت میں بڑھانے کے لیے تیزی سے کام کر رہا ہے
فاکس کان کی جانب سے بنیادی طور پر خواتین ورک فورس پر انحصار کچھ سماجی مسائل کو بھی جنم دے سکتا ہے۔ اگرچہ ڈورمیٹریز خواتین کے لیے سہولت فراہم کریں گی، لیکن شفٹوں میں کام، خاص طور پر رات کی شفٹوں، سے ان کی صحت اور سماجی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے۔
Apple smashes first-quarter record in India: ہندوستان میں ایپل نے توڑا پہلی سہ ماہی کا ریکارڈ، بیچا 3 ملین سے زیادہ آئی فونز
مالیاتی طور پر، ایپل انڈیا نے مالی سال 24 میں 2,745.7 کروڑ روپے کے خالص منافع میں 23 فیصد اضافے کی اطلاع دی، جب کہ آمدنی 36 فیصد بڑھ کر 67,121.6 کروڑ روپے ہوگئی، جس کی وجہ آئی فون کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
Apple and Samsung make 94% exports: ایپل اور سیم سنگ کا ہندوستان کی اسمارٹ فون برآمدات پر 94 فیصد پر قبضہ، 2024 میں میڈ ان انڈیا موبائل کی ترسیل میں 6 فیصد اضافہ
اسمارٹ فون کی بڑھتی ہوئی برآمدات حکومت کی پی ایل آئی (پروڈکشن سے منسلک ترغیب) اسکیم کی وجہ سے بھی ہیں جس نے عالمی صنعت کاروں کو ملک میں اپنی پیداواری سہولیات قائم کرنے یا اسے بڑھانے کی ترغیب دی ہے۔
Tim Cook on Apple: ایپل کا ہندوستانی مارکیٹ مضبوط پکڑ، ٹم کک نے بتائی یہ وجہ
ایپل کے چیف فنانشل آفیسر کیون پاریکھ نے بھی کہا کہ کمپنی کو انڈیا میں انٹرپرائز کی طرف سے زبردست مانگ نظر آرہی ہے۔ انہوں نے زوماٹو کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس نے ’جدت کو فروغ دینے کے لیے ہزاروں میکز کو اپنی افرادی قوت میں تعینات کیا ہے۔‘‘
Apple tops Indian smartphone market: ایپل ہندوستانی اسمارٹ فون مارکیٹ میں 23 فیصد ویلیو شیئر کے ساتھ سرفہرست: کاؤنٹر پوائنٹ
کاؤنٹرپوائنٹ کے ماہانہ انڈیا اسمارٹ فون ٹریکر کے مطابق، Vivo نے دسمبر کی سہ ماہی میں حجم کے لحاظ سے بھی ملک کی اسمارٹ فون مارکیٹ کی قیادت کی اور دسمبر 2023 کی سہ ماہی میں اس کا حصہ 17 فیصد سے بڑھ کر 20 فیصد ہوگیا۔
Apple India: ایپل انڈیا کا منافع مالی سال 2024 میں بڑھ کر 2,745 کروڑ روپے ہوا، آمدنی میں 36 فیصد اضافہ
اس سال مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال 2024 کے لیے ایپل انڈیا کی آمدنی اور منافع کے بارے میں معلومات سامنے آئی ہیں۔ کمپنی نے مالی سال 2024 میں آمدنی اور منافع میں اضافہ درج کیا ہے۔
Apple’s India exports hit record $7 billion in 7 months: بھارت میں بنے آئی فونز ملک سے باہر تیزی سے ہو رہے ہیں فروخت، سات ماہ میں ریکارڈ برآمدات
حکومت کی ’میک ان انڈیا'‘ اور PLI اسکیموں کے ساتھ، کمپنی ایک نیا برآمدی ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ایپل نے گزشتہ مالی سال ہندوستان میں 14 بلین ڈالر مالیت کے آئی فون تیار اور اسمبل کیے اور 10 بلین ڈالر سے زیادہ کے آلات برآمد کیے تھے۔
Apple CEO Tim Cook: ایپل نے چین میں اپنی مینوفیکچرنگ فیکٹری کیوں لگائی؟ کمپنی کے سی ای او ٹم کک نےبتائی اس کی وجہ
چین میں مزدوروں کے پاس جدید ترین مصنوعات تیار کرنے کے لیے درکار مخصوص مہارتیں ہیں، جو اعلیٰ معیاری مصنوعات بنانے میں مدد کرتی ہیں۔





