Apple India: ایپل انڈیا کا منافع مالی سال 2024 میں بڑھ کر 2,745 کروڑ روپے ہوا، آمدنی میں 36 فیصد اضافہ
اس سال مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال 2024 کے لیے ایپل انڈیا کی آمدنی اور منافع کے بارے میں معلومات سامنے آئی ہیں۔ کمپنی نے مالی سال 2024 میں آمدنی اور منافع میں اضافہ درج کیا ہے۔
Apple’s India exports hit record $7 billion in 7 months: بھارت میں بنے آئی فونز ملک سے باہر تیزی سے ہو رہے ہیں فروخت، سات ماہ میں ریکارڈ برآمدات
حکومت کی ’میک ان انڈیا'‘ اور PLI اسکیموں کے ساتھ، کمپنی ایک نیا برآمدی ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ایپل نے گزشتہ مالی سال ہندوستان میں 14 بلین ڈالر مالیت کے آئی فون تیار اور اسمبل کیے اور 10 بلین ڈالر سے زیادہ کے آلات برآمد کیے تھے۔
Apple CEO Tim Cook: ایپل نے چین میں اپنی مینوفیکچرنگ فیکٹری کیوں لگائی؟ کمپنی کے سی ای او ٹم کک نےبتائی اس کی وجہ
چین میں مزدوروں کے پاس جدید ترین مصنوعات تیار کرنے کے لیے درکار مخصوص مہارتیں ہیں، جو اعلیٰ معیاری مصنوعات بنانے میں مدد کرتی ہیں۔
Health Tips: اسکن کو جوان رکھنے کے لیے روزانہ کھائیں یہ 3 پھل، ایک ہفتے میں نظر آئے گا اثر!
انناس کا استعمال جلد کو صحت مند رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے اور سی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ جلد کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہے۔
Mamata Banerjee On Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال کو ای ڈی کے سمن موصول ہونے کے بعد ممتا بنرجی کا بیان،کہا بی جے پی انتخابات سے پہلے تمام اپوزیشن لیڈروں کو کرنا چاہتی ہے گرفتار
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ اروند کیجریوال کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔ سب کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔ پانچ چھ ارکان پارلیمنٹ کہہ رہے ہیں کہ ان کے فون ہیک ہو گئے ہیں۔ ایسے میں باہر کے لوگ ہمارے ملک کے بارے میں کیا سوچیں گے؟ ہم ملک کو کبھی چھوٹا نہیں کر سکتے۔
Opposition leaders Phone Hacked: اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کے الزام پر حکومت کا بیان، اشونی ویشنو نے کہا،معاملے کی تہہ تک جائیں گے
بی جے پی نے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایپل کمپنی کو اس معاملے پر وضاحت دینی چاہیے۔ بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد نے اپوزیشن لیڈروں سے کہا کہ آپ اس معاملے پر ایف آئی آر درج کر سکتے ہیں۔
Oppn Slams PM Modi For Relaxing Import Duty On US Apples: بائیڈن کو خوش اور امریکی کسانوں کو مالا مال کرنے کیلئے پی ایم مودی نے سیب کی صنعت کو کردیا قربان:اپوزیشن
مرکزی حکومت نے کئی امریکی مصنوعات جیسے چنے، دال اور سیب پر امپورٹ ڈیوٹی 35 فی صد سے 15 فی صد کر دی ہے۔ یہ ٹیکس ابتدائی طور پر 2019 میں امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم اشیاء پر محصولات بڑھانے کے فیصلے کے جواب میں عائد کیے گئے تھے۔
Apple removed 1,474 apps on govt takedown requests in 2022: ایپل موبائل فون کے ایپ اسٹور سے کمپنی نے1474ایپ کو ہٹایا،کمپنی کی تازہ ترین رپورٹ جاری
سال2022 میں بھارت، چین سمیت کئی ممالک نے ایپل کمپنی سے درخواست کرتے ہوئے قریب ایک ہزار سے زائد ایپ کو اسٹور سے ہٹانے کیلئے درخواست کی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے کمپنی نے کل1474 اپلیکشنز کو اپنے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔
Apple CEO Tim Cook:ہماری زیادہ توجہ ہندوستان پر ہے، وہاں کی مارکیٹ میں حرکیات ناقابل یقین ہے – ایپل کے سی ای او نے کہا
ایپل کے سی ای او نے کہا کہ مجموعی طور پر، میں اس سے زیادہ خوش اور پرجوش نہیں ہو سکتا جو میں اس برانڈ کے لیے دیکھ رہا ہوں۔