LK Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی اسپتال میں داخل، سینے میں انفیکشن کی شکایت، اپولو اسپتال میں علاج جاری
بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ سامنے آنے والی معلومات کے مطابق، انہیں سینے میں انفیکشن اور عمر سے متعلق صحت کے مسائل کے علاج کے لیے دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسپتال کی جانب سے ان کی صحت کے بارے میں تازہ معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
Shahi Imam Syed Ahmad Bukhari Hospitalized: دہلی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری کی طبیعت خراب ہوگئی، اپولو اسپتال میں ہوئے داخل
دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے پوتے، سید اریب بخاری نے سوشل میڈیا پر یہ جانکاری دی اور لوگوں سے دعا کرنے کی اپیل کی۔ امام بخاری کو انفکشن ہوا ہے اوران کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
صحت کی دیکھ بھال کا عالمی مرکز بنے گا ہندوستان: سنیتا ریڈی، ایم ڈی، اپولو ہاسپٹلس
اپولو ہاسپٹلس کی ایم ڈی سنیتا ریڈی نے کہا کہ، جو ہر ہندوستانی کے لیے اچھا ہے، جو متوسط طبقے کے لیے اچھا ہے، وہ صحت کی دیکھ بھال کے لیے اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ، اس سال، حکومت نے صوابدیدی اخراجات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈسپوزایبل آمدنی شہریوں کے ہاتھ میں رکھی۔
Lal Krishna Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت پھر ہوئی خراب، دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل
بی جے پی کے سینئرلیڈرلال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ انہیں دہلی کے اپولواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
LK Advani Admitted in Hospital: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت پھر خراب، دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل
بی جے پی کے سینئر لیڈراورسابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی دہلی کے اپولواسپتال میں داخل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔





