Israel Iran War: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کو لبنان کے حوالے سے کھلی وارننگ
نیتن یاہو نے کہا، "میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے براہ راست اپیل کرتا ہوں۔ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ UNIFIL کو حزب اللہ کے مضبوط گڑھوں اور لڑائی والے علاقوں سے ہٹایا جائے۔"
Collective punishment of the Palestinian people: لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننا چاہیے، دنیا میں سزا سے استثنیٰ کا رجحان ناقابل برداشت ہے:یواین جنرل سیکریٹری
پرتگال کے 75 سالہ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی بھی چیز 7 اکتوبر کو حماس کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کی کارروائیوں یا شہریوں کو یرغمال بنانے کا جواز پیش نہیں کر سکتی اور میں دونوں واقعات کی بارہا مذمت بھی کر چکا ہوں۔
United Nations Security Council: ایلون مسک کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے صدر بھارت آئے ہوئے ہیں
ایلون مسک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سب کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ جن ممالک کے پاس زیادہ طاقت ہے وہ اسے اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے۔