Bharat Express DD Free Dish

Anti Drug Campaign

نوی ممبئی میں دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد، یوگا اور قدرتی علاج کے ذریعے نشے کی لت سے نجات اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے لیے ماہرین جمع ہوئے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گریٹر نوئیڈا میں دو خفیہ ڈرگ لیب کا پردہ فاش کیے جانے کو منشیات کے خلاف مہم میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اس کارروائی میں منشیات، انہیں تیار کرنے میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادے اور آلات ضبط کیے گئے ہیں۔ اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں ایک غیر ملکی شہری بھی شامل ہے۔

547 مقدمات درج، 182 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات ضبط ہوئی ہیں اور منشیات کے اڈوں پر 703 مقامات پر چھاپے بھی مارے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اعلان کا سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی نے کیا خیرمقدم، کہا- نشہ سے نجات کی مہم کو ملے گی نئی طاقت، مدھیہ پردیش بن سکتا ہے ملک کے لیے مثال۔

مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے 2029 کے آخر تک پورے بھارت کو نشہ سے پاک بنانے کا ہدف مقرر کیا، مدھیہ پردیش کے عوام سے 31 دسمبر 2029 تک ریاست کو منشیات سے پاک بنانے کا عزم کرنے کی اپیل-

پنجاب کے تمام 117 اسمبلی حلقوں سے گزری ’نشہ مُکت پنجاب یاترا‘، بی جے پی کا تقریباً 4 ہزار کلومیٹر کا سفر، جالندھر ریلی میں 2 لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ۔

بی جے پی کی 4 یاترائیں 117 اسمبلی حلقوں سے گزرتے ہوئے جالندھر میں ہوں گی ختم، تقریباً 4,000 کلومیٹر کا سفر طے کرے گی مہم

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو گوا میں سال 2029 تک بھارت کو مکمل طور پر منشیات سے پاک بنانے کے لیے آئندہ 3 سال کا تفصیلی روڈ میپ پیش کیا۔ انہوں نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی، نارکو ٹیرر نیٹ ورک کے خاتمے اور مفرور مجرموں کی حوالگی کے معاملے میں حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو واضح کیا۔

امت شاہ گوا دورہ 2026: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 3 روزہ گوا دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ مغربی زونل کونسل کی میٹنگ، منشیات کے معاملے پر پریس کانفرنس اور گوا پولیس کی ’پریزیڈنٹ کلرز‘ تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے ’نشہ مکت یوا فار وکست بھارت‘ مہم پر زور دیا، نوجوانوں، فنکاروں اور ڈیجیٹل کریئیٹرز سے عوامی بیداری کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل