تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت کرائی جا رہی ہیں جھوٹی ایف آئی آر… الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ رجحان تشویشناک، پورا معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
درخواست گزاروں نے بہرائچ کے ایک پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آرکومنسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس ایف آئی آرکے تحت یہ الزام لگایا گیا تھا کہ درخواست گزار اور دیگر لوگوں نے شکایت کنندہ کی 18 سالہ بیٹی کو لالچ دے کر اغوا کیا تھا۔ دعویٰ کیا گیا تھا کہ درخواست گزار اسے مذہب تبدیل کرنے اور شادی کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کریں گے۔
Dr. Rajeshwar Singh Demands Central Law Against Religious Conversion: ’’مذہب کی تبدیلی کے نام پر ملک مخالف سازش اب نہیں چلے گی‘‘، ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسے کے خلاف ایک مرکزی قانون بنانے کا کیا مطالبہ
انھوں نے مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال کو لکھے گئے خط میں ایک جامع ’’اینٹی کنورژن ایکٹ‘‘ کی تجویز دی ہے، جس کا مقصد ’’لو جہاد‘‘، غیر ملکی فنڈز سے چلنے والی تبلیغ اور تبدیلی سے جڑے دہشت گردی کے واقعات کو روکنا ہے۔
Iqra Choudhary on Love Jihad: یوگی حکومت کے لو جہاد قانون پر سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن ہوئیں برہم، جانئے کیا کہا؟
لو جہاد کے حوالے سے اقراء کا کہنا تھا کہ معاشرے میں ایسے الفاظ کا استعمال زہر کا کام کرتا ہے۔ آئین دوسرے مذہب میں شادی کرنے کا حق دیتا ہے۔
Blinken concerns about anti-conversion laws in India: ’’ہندوستان میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین اور نفرت انگیز تقاریر میں اضافہ تشویشناک ہے…‘‘، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بڑا بیان
یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے مطالبے پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ مسلم، سکھ، عیسائی اور قبائلی رہنماؤں اور کچھ ریاستی حکومتوں کے عہدیداروں نے اس بنیاد پر اس کی مخالفت کی ہے کہ یہ ملک کو 'ہندو راشٹر' میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
Love Jihad: مہاراشٹر میں لوجہاد کے خلاف ہندو تنظیموں نے نکالی ریلی
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) جیسی دائیں بازو کی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا





