Bharat Express DD Free Dish

Ankita Lokhande

اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین  گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے  انسان  ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ررہا ہے ۔جس میں ہر کوئی  کنٹسٹنٹ جذباتی  ہوگیا ہےاور بجھے  دل کے ساتھ عائشہ کو الوداع کرتے ہوئے نظرآ رہے ہیں ۔ عائشہ کے بگ باس کے گھرسے  جانے سے انکیتا بھی بہت جذباتی ہو جاتی ہیں۔دوسری جانب  ایشا مالویہ  نے بھی عائشہ  خان کو گلے لگایا

بگ باس نے ایک ٹاسک دیا تھا، جس میں گھر والوں کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ایک ٹیم کو بٹنوں کو دبانا پڑا اور دوسری ٹیم کو انہیں ہٹانا پڑا۔ وکی-انکیتا-ایشا اور عائشہ ایک ٹیم میں تھے۔

انکیتا لوکھنڈے پھر کہتی ہیں کہ میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔ اب شو چھوڑنے کے بعد اپنا فیصلہ بتائوں گی ۔ اس کے بعد میں بالی چلی  جاؤں گی۔ وکی  جین   کہتے ہیں  کہ  جلدی فیصلہ کر لو پھر میں بھی بالی جاؤں گا۔

بگ باس کے گھر میں انکتا لوکھنڈے اور ان کے شوہر وکی جین کے درمیان لڑائی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن یہ جھگڑا اب طلاق کی دھمکی تک پہنچ گیا ہے۔

فی الحال گھر میں 13 ممبران ہیں - انکیتا لوکھنڈے، وکی جین، نیل بھٹ، منور فاروقی، عائشہ خان، منارا چوپڑا، ابھیشیک کمار، ایشا مالویہ، سمرتھ جورل، اورا، انوراگ ڈوول، ارون مہاشیٹی اور رنکو دھون۔ جبکہ 8 ارکان ایشوریہ شرما، خانزادی، ثنا رئیس خان، سنی آریہ، جگنا وورا، نوید سولے، مانسوی ممگئی اور سونیا بنسل کو گھر سے نکال دیا گیا ہے۔

بگ شو بگ باس 17 کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ناظرین کو کچھ ایسا دیکھنے کو ملا جس نے سب کو چونکا دیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  ابھیشیک اور وکی جین کے درمیان کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا۔

نامنیشن کا عمل ختم ہونے کے بعد، بگ باس نے اعلان کیا کہ انکیتا لوکھنڈے، ایشوریہ شرما اور انوراگ ڈوول کو اس ہفتے بے دخلی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ نیل بھٹ پہلے ہی پورے سیزن کے لیے نامزد ہیں۔

وکی جین اور عائشہ خان شو میں ایک ساتھ باتیں کر رہے تھے۔ پھر وکی نے مزاحیہ انداز میں کہا۔ شادی کے بعد انسان صرف برداشت کرتا ہے۔ لیکن کچھ کہہ نہیں سکتا۔ وکی کو اس طرح شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھ کر انکیتا ناراض ہو جاتی ہے اور اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرتی ہے۔

ٹی وی کا مشہور ریئلٹی شو بگ باس-17 اس وقت سوشل میڈیا پرچھایا ہوا ہے۔ حال ہی میں کچن میں دونوں کے درمیان کھانے سے متعلق بحث ہوتی ہے اور اس سے مایوس ہوکر انکتا لوکھنڈے رونے لگتی ہیں۔