Bharat Express

Ankita Lokhande

منور فاروقی بھی بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچے۔ اس بار بگ باس 17 کے فاتح کو سبز کرتہ اور سفید پاجامہ پہنے دیکھا گیا۔ بگ باس او ٹی ٹی 2 میں نظر آنے والی اداکارہ جیا شنکر نے بھی افطار پارٹی میں شرکت کی۔ جیا کو پیلے رنگ کا گرارا سوٹ پہنے دیکھا گیا۔

اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔

سلمان خان کے ٹی وی ریئلٹی شو بگ باس کے 17ویں سیزن میں نظرآئیں اور”پوتر رشتہ“ فیم اداکارہ انکتا لوکھنڈے نے حال ہی میں ایک حیران کردینے والا انکشاف کیا ہے۔

منارا شو کے اختتام کے بعد سے خود کو خواتین کے زمرے میں فاتح قرار دے رہی تھیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا بائیو پر بھی یہ لکھا تھا۔ ٹرولنگ کے بعدانہوں نے اس میں ترمیم کی اور اسے بگ باس 17 کا رنر اپ کردیا۔

منور فاروقی کے بگ باس 17 جیتنے کے بعد سے فینس دوگنے ہوگئے ہیں۔ پہلے سے تو ان کی کافی فین فالوئنگ تھی ہی، لیکن شو جیتنے کے بعد ان کے فینس بڑھ گئے ہیں۔

سلمان خان بھی انکیتا لوکھنڈے کے ا یلیمینیٹ سے حیران نظر آئے، کیونکہ وہ ہمیشہ محسوس کرتے تھے کہ انکیتا بگ باس 17 جیتنے کی مضبوط دعویداروں میں سے ایک ہیں۔

bigg boss 17 winner: ‘بگ باس سیزن 17’ کا گرینڈ فائنل 28 جنوری کو ہوا اور منور فاروقی سیزن کے فاتح بن کر ابھرے۔ منور نے نہ صرف ٹرافی جیتی بلکہ 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک نئی ہنڈائی کریٹا کار بھی جیتی۔ جب کہ سامعین کا خیال تھا کہ انکیتا لوکھنڈے فاتح …

بگ باس 17 کے فائنل میں پہنچنے والوں میں انکتا لوکھنڈے، منور فاروقی، ابھیشیک کمار، ارون مشیٹی اور منارا چوپڑا کے نام شامل تھے۔ یہ تمام مقابلہ کرنے والے شو میں اپنے کھیل اور حکمت عملی کی وجہ سے خبروں میں تھے۔

عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیات بھی اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کی اپیل کر رہی ہیں۔ انکیتا لوکھنڈے، ابھیشیک کمار، ارون سری کانت مشیٹی، منارا چوپڑا اور منور فاروقی نے بگ باس 17 کی ٹرافی جیتنے کے لیے سخت محنت کی ہے۔

اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین  گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے  انسان  ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔