Amitabh Bachchan: میگا اسٹار امیتابھ کے رشتہ دار کے گھر شیطانی شخص نے کروڑوں کا قبضہ کرلیا
جھا کو معلوم تھا کہ نندا کے خلاف گڑگاؤں کی عدالت میں چیک باؤنس کا مقدمہ چل رہا ہے۔ کوٹھی پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنانے والے جھا نے انہیں یقین دلا رکھا تھاکہ اس نے اس معاملہ کو مینیج کیا ہوا ہے۔