Bharat Express

Anant Ambani

ماسٹر مجسمہ سازوں کے ذریعہ زندہ کیا گیا مندر فن، قدیم تراکیب اور روایات کی عکاسی کرتا ہے۔

امبانی خاندان کی جانب سے دولہا کے بیٹے اننت اور بہو رادھیکا مرچنٹ کے لیے خصوصی ہندوستانی لباس تیار کیا گیا ہے۔ گجرات کے کچھ کی مشہور باندھنی (Bandhani) بھی انہوں نے کاریگروں سے تیار کر وائی ہے۔

حکومت اتراکھنڈ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کرریلائنس نے مختلف سماجی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے دیہی برادریوں کی مدد کی اورتقریباً پانچ لاکھ کیوبک میٹرپانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے، 90 دیہاتوں میں زراعت اوراستعمال کے لئے پانی کی دستیابی کو بہتربنانے میں مددکی۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو بورڈ میں نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یعنی نئی نسل اب بڑے کردار میں نظر آئے گی۔ یہ تقرری حصص یافتگان کی منظوری سے ہی موثر ہوگی۔

Anant Ambani Radhika Merchant Engagement: اننت اور رادھیکا ایک دوسرے کو بچپن سے جانتے ہیں۔ دونوں کو امبانی فیملی کے فنکشن میں اکثر ساتھ میں اسپاٹ کیا گیا ہے۔

اننت نے اپنی تعلیم امریکہ کی براؤن یونیورسٹی سے مکمل کی اور اس کے بعد سے ریلائنس انڈسٹریز میں جیو پلیٹ فارمز اور ریلائنس ریٹیل وینچرز کے بورڈز کے ممبر کے طور پر مختلف صلاحیتوں میں خدمات انجام دیں۔