Anant Radhika Wedding: وارانسی کی تہذیب و ثقافت اورکھانے کے ذائقے سے لطف اندوز ہونگے مہمان،اننت۔ رادھیکا کی شادی میں ممبئی سے بنارس کے گھاٹ کا ہوگا دیدار
شادی میں جہاں ایک طرف جدیدیت کی جھلک نظر آتی ہے وہیں دوسری طرف روایات کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اس وجہ سے اننت-رادھیکا کی شادی میں آنے والے مہمانوں کو ممبئی سے ہی کاشی کے گھاٹوں کے درشن بھی کرائے جائیں گے۔
Anant Radhika Sangeet Function: سنگیت نائٹ پروگرام میں نیتا امبانی کے نہیں رکے آنسو، روہت شرما کو لگایا گلے
ورلڈ کپ فائنل میں جیت اور میچ کے سنسنی خیز آخری اوور کے جوش و خروش کو یاد کرتے ہوئے، نیتا امبانی نے بتایا کہ کس طرح پورا ملک سانس روک کر اور دل کھول کر دیکھ رہا تھا۔
Adani-Ambani Collaboration: اڈانی-امبانی کا تعاون ہندوستان کی اقتصادی نشاۃ ثانیہ کو متحرک کر سکتا ہے
یہ ممکنہ اتحاد صرف کاروباری توسیع سے زیادہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس میں ایک اسٹریٹجک اقدام ہے جو ہندوستان کے اہم معاشی چیلنجوں سے نمٹ سکتا ہے اور عالمی سرمایہ کاری کے میدان میں اس کی پوزیشن کو نئی شکل دے سکتا ہے۔ اس لیے اڈانی-امبانی شراکت داری کا امکان محض دو کاروباری اداروں کا اتحاد نہیں ہو سکتا۔
Anant Ambani Wedding: مکیش امبانی نے جتنا خرچ کیا اتنے میں پورا پاکستان تین چار شادیاں کرسکتا ہے، آرزو کاظمی نے کہا کہ بے گانی شادی میں ‘عبداللہ دیوانہ ہے ؟
آرزو کاظمی نے کہا کہ ایک کہاوت ہے کہ بے گانی شادی میں 'عبداللہ دیوانہ ہے۔' آج پاکستان میں بھی یہی صورتحال ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی بھارت میں ہو رہی ہے اور پاکستان میں صرف یہی خبرچل رہی ہے۔
Radhika Merchant Net Worth : مکیش امبانی کی چھوٹی بہو رادھیکا مرچنٹ ہیں کتنی امیر، کون ہیں رادھیکا مرچنٹ جو بنے والی ہیں امبانی کی بہو؟
ملک کے سب سے بڑے صنعت کار مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی جولائی میں اپنی منگیتر رادھیکا مرچنٹ سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔
Anant Ambani Pre Wedding: امبانی فیملی کی پری ویڈنگ سیریمنی میں جام نگر پہنچے ڈاکٹر راجیشور سنگھ، کہا- ہمدری اور محبت سے لبریز ہیں اننت امبانی
تاجرمکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی ہونے والی ہے۔ امبانی فیملی نے گجرات کے جام نگر میں اننت امبانی کی پری ویڈنگ سیریمنی ہوسٹ کی ہے، جس میں ملک دنیا کی ہستیاں پہنچ رہی ہیں۔
Who Is Celebs Designer Dolly Jain: کون ہیں ڈالی جین؟ نیتا امبانی کو ساڑی پہنانے کے لئے کرتی ہیں لاکھوں روپئے چارج
جام نگرمیں چل رہے امبانی فیملی کے جشن کا آج دوسرا دن ہے۔ اس موقع پرامید کی جا رہی ہے کہ نیتا امبانی بھی انڈین لُک کیری کرسکتی ہیں۔ انڈن لُک کے لئے امبانی فیملی کی پسند ڈالی جین ہیں، جو نیتا امبانی کو ساڑی پہنانے کے لئے لاکھوں روپئے چارج کرتی ہیں۔
Anant Radhika Pre Wedding: اننت امبانی-رادھیکا کی پری ویڈنگ کے دوسرے دن یہ خصوصی پروگرام ، یہ ہوگا ڈریس کوڈ
گجرات کے جام نگر میں جاری اس تین روزہ تقریب میں شرکت کے لیے نہ صرف ہندوستانی بلکہ بیرون ملک سے بڑی شخصیات بھی پہنچی ہیں
Anant Ambani-Radhika Merchant’s Pre-Wedding: ارجن کپور اننت امبانی اور رادھیکا کی پری ویڈنگ میں شرکت کے لیے پہنچے جام نگر
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ شادی سے پہلے گجرات کے جام نگر میں یکم مارچ سے 3 مارچ تک شادی سے پہلے کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں۔
Anant Ambani Pre Wedding Reception: اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب کا اہتمام ، 51 ہزار مہمانوں کو دیا جائے گا کھانا
امبانی خاندان میں کھانا پیش کرنے کی روایت پرانی ہے۔ امبانی خاندان اچھے خاندانی مواقع پر کھانا پیش کرتا رہا ہے۔ اس وقت بھی جب ملک کورونا کی وبا میں بحران کا شکار تھا، ضرورت مندوں کے لیے خوراک کی تقسیم کا پروگرام چلایا گیا۔