Citizenship Amendment Act: شہریت ترمیمی قانون بالآخر نافذ، 4 سال بعد مودی حکومت نے CAA کا نوٹیفکیشن جاری کیا
حکومت ہند یہ قانون پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر ظلم و ستم کا شکار ہندو، سکھ، بدھ، جین، عیسائی اور پارسی مذاہب سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دینے کے لیے لائی ہے۔
Tehreek-e-Hurriyat Ban: مودی سرکار کا بڑا اقدام! جموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم دیا قرار ، امت شاہ کا بڑا بیان
امت شاہ نے مزید لکھا، "وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت، کوئی بھی فرد یا تنظیم جو بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی، اسے فوری طور پر ناکام بنا دیا جائے گا۔"
BJP Parliamentary Meeting: تمام اراکین اسمبلی نے تالیوں سے پی ایم مودی کا استقبال کیا، میٹنگ میں وزیر داخلہ امت شاہ ، جے پی نڈا سے لے کر کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی
بی جے پی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کئی لحاظ سے اہم ہونے والی ہے، کیونکہ آج تین ریاستوں کے وزیراعلیٰ کے ناموں پر فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پارٹی نے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں مکمل اکثریت کے ساتھ حکومتیں بنائی ہیں۔