HM Amit Shah Paid Tribute: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ہندوی سوراج‘ کے عظیم لیڈر کو پیش کیا خراجِ عقیدت، بتایا کیوں آج بھی اہم ہے ان کی بحری حکمتِ عملی
چھترپتی شیواجی کی برسی پر امت شاہ نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے کیوں وزیر داخلہ انہیں ’’حکمتِ عملی کی مہارت‘‘ اور ’’بحری طاقت‘‘ کی علامت مانتے ہیں اور کیا ہے ان کے ’ہندوی سوراج‘ کا اصل پیغام۔
Amit Shah slams Mamata: ’’بنگال کے ہر کونے میں ’’ٹاٹا بائے بائے‘‘ کی گونج‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کا ممتا بنرجی حکومت پر سخت حملہ
امت شاہ نے اپنی تقریر میں ممتا بنرجی اور ان کی جماعت ترنمول کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں بدعنوانی، بے روزگاری، خواتین کی سلامتی کے مسائل اور غیر قانونی دراندازی جیسے مسائل بڑھ گئے ہیں۔
West Bengal Election 2026: دیدی کے گڑھ میں آج امت شاہ کی للکار، سویندو ادھیکاری کے نامزدگی کے ذریعے بی جے پی نے بنگال کو دیا اپنا سب سے بڑا پیغام
سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ بی جے پی عام طور پر اجتماعی قیادت کے ساتھ انتخابات لڑتی ہے، لیکن امت شاہ جیسے بڑے رہنما کا کسی ایک امیدوار کی نامزدگی میں ذاتی طور پر شرکت کرنا غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔
Census 2027: ڈیجیٹل مردم شماری مہم کا آغاز، وزیر داخلہ امت شاہ نے خود شماری فارم بھرا، عوام سے شرکت کی اپیل
وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ درست اور ضروری معلومات فراہم کریں۔ انہوں نے بتایا کہ جلد ہی مردم شماری کی ٹیمیں گھر گھر جا کر اعداد و شمار جمع کریں گی، اس لیے عوامی تعاون نہایت ضروری ہے۔
Manipur CM Calls On Home Minister Amit Shah: منی پور میں امن عمل تیز کرنے پر زور، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی وزیر اعلیٰ کھیم چند سنگھ سے ملاقات
حکام کے مطابق وزیر اعلیٰ کھیم چند سنگھ خصوصی طور پر منی پور کی صورتحال پر بات چیت کے لیے نئی دہلی پہنچے تھے۔ ملاقات کے دوران مرکزی وزیر داخلہ نے ریاست میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور حکومت کی جانب سے شروع کی گئی امن پہلوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی۔
Amit Shah Attacks On Communist Ideologies: وزیر داخلہ امت شاہ کا کمیونسٹ جماعتوں پر سخت حملہ، بتایا ملک کے لیے خطرناک، کہا- یہ آزادی کے خلاف تھے، 1962 میں دیا تھا چین کا ساتھ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کمیونسٹ جماعتوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ملک کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کمیونسٹوں کے بیانات اور دعوؤں سے ہوشیار رہیں، کیونکہ یہ جماعتیں ماضی میں بھی قومی مفادات کے خلاف کام کرتی رہی ہیں۔
Naxalite violence are now over: ’’نکسلی تشدد کرنے والوں کے دن ختم ہو چکے ہیں‘‘ وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں دیا جواب
امت شاہ نے کہا کہ جو لوگ ہتھیار اٹھائیں گے انہیں اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے، تاہم حکومت ان افراد سے بات چیت کے لیے تیار ہے جو ہتھیار ڈال دیں۔ انہوں نے نکسلی نظریے کے حامیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت اور آئین پر یقین نہیں رکھتے۔
HM Amit Shah On Naxalism: لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا- ’’ملک میں 1970 سے 2004 کے درمیان نکسل واد پروان چڑھا‘‘
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں بائیں بازو کی انتہاپسندی کے خاتمے سے متعلق جاری بحث کے دوران کہا کہ ملک میں 1970 سے 2004 کے درمیان نکسل واد نے تیزی سے جڑیں پکڑیں اور اس عرصے میں تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
Amit Shah Targets Rahul Gandhi On Naxalism: لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کا راہل گاندھی پر حملہ،کہا- ’’راہل گاندھی کئی بار نکسلیوں کے ہمدردوں کے ساتھ دیکھے گئے‘‘
امت شاہ نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں کئی نکسلی فرنٹ تنظیموں نے حصہ لیا تھا، جس کا ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 2010 میں اڈیشہ میں راہل گاندھی نے لاڈو شیکوکا کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا تھا، جہاں مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کی گئی اور راہل گاندھی کو مالا پہنائی گئی۔
Amit Shah on Leftist Movement: ’نکسل واد غربت سے نہیں پھیلا بلکہ…‘، امت شاہ لوک سبھا میں برس پڑے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں کہا کہ بائیں بازو کی شدت پسندی (نکسل واد) غربت یا ترقی کی کمی کی وجہ سے نہیں پھیلی بلکہ یہ ایک نظریاتی تحریک تھی۔ انہوں نے بتایا کہ آدیواسی پہلے برسا منڈا، تلکا مانجھی اور رانی درگاوتی کو اپنا آئیڈیل مانتے تھے، لیکن 1970 کی دہائی میں ماؤ نظریے نے اس صورتحال کو بدل دیا۔





