Bharat Express DD Free Dish

Amit Shah Tamil Nadu Visit

امت شاہ نے اپنی تقریر میں 130ویں ترمیمی بل 2025 کا بھی بھرپور دفاع کیا، جس کے تحت اگر کوئی وزیراعلیٰ یا وزیراعظم جیل جاتا ہے تو اسے عہدے سے استعفیٰ دینا ہوگا۔

تروینلویلی کانفرنس کے بعد بی جے پی مدورئی، کوئمبٹور، سیلم، تنجاور، ترووناملئی اور تروولور میں بھی اسی نوعیت کے اجلاس منعقد کرے گی جن سے قومی رہنما خطاب کریں گے۔ ان اجلاسوں کا مقصد کارکنان کو متحرک کرنا، این ڈی اے کو ایک مضبوط متبادل کے طور پر پیش کرنا اور ڈی ایم کے کو سخت چیلنج دینا ہے۔