BJP IT Cell head Amit Malviya: ہائی کورٹ نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ کے خلاف سماجوادی پارٹی کی جانب سے کےگئے ٹویٹ کو ہٹانے کی دی ہدایت
امیت مالویہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ ٹویٹ حملے کی سنگین نوعیت کے پیش نظر کیا جس سے قومی غم و غصہ اور کارروائی کی فوری ضرورت ظاہر ہوتی ہے۔
Amit Malviya On Mamata Banerjee: بنگال میں سر عام خاتون کی بے رحمی سے پٹائی ، امت مالویہ نے کہا – ‘ٹی ایم سی کی حکمرانی میں چل رہی ہے شرعی عدالت’
امت مالویہ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر سوالات اٹھائے تھے اور کہا تھا کہ مغربی بنگال میں بڑھتا ہوا سیاسی تشدد تشویشناک ہے۔ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ کوچ بہار ضلع میں بی جے پی پارٹی کی ایک خاتون کارکن کو چھین کر مارا پیٹا گیا۔
Bomb At BJP Office: بی جے پی کے کولکتہ دفتر میں بم کی وجہ سے مچ گئی ہلچل ، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر پہنچ گئے ، اسمبلی انتخابات کے دوران بھی ہوا تھا تشدد
بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کولکتہ کے مرکز میں بی جے پی کے 6، مرلی دھر لین آفس کے باہر ایک دیسی ساختہ بم ملا ہے
Amit Malviya In Controversy: آپس میں لڑ رہے ہیں بی جےپی-آر ایس ایس کے لیڈران، امت مالویہ پر خواتین کے جنسی استحصال کا الزام، سنگھ لیڈر کو 10 کروڑ کا نوٹس
شانتنو سنہا سنگھ پریوار کے رہنما، بنگال کے عہدیدار راہل سنہا کے بھائی اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن ہیں۔ مزید یہ کہ وہ ہندو سنگھ کے سربراہ ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ امت مالویہ بنگال میں خواتین کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔
Karnataka Police summons JP Nadda & Amit Malviya: جے پی نڈا اور امت مالویہ کے خلاف ایکشن میں کرناٹک پولیس، نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں کیا طلب
رپورٹ کے مطابق، 4 مئی کو کرناٹک بی جے پی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک اینیمیٹڈ ویڈیو پوسٹ کیا تھا، جس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ریزرویشن تنازعہ پر پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: راہل-سدارمیا کے اینیمیٹڈ ویڈیو پر تنازع، کانگریس نے جے پی نڈا، امت مالویہ کے خلاف درج کرائی شکایت
چیف الیکٹورل آفیسر کو لکھے خط میں کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کرناٹک کے ذریعہ شیئر کردہ ویڈیو میں مبینہ طور پر درج فہرست ذاتوں اور قبائل (ایس سی-ایس ٹی) کے لوگوں کو کسی خاص امیدوار کو ووٹ نہ دینے کے لیے ڈرایا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024:راہل گاندھی امیٹھی سے، پرینکا گاندھی رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گی، راہل کی گراؤنڈ ٹیم امیٹھی کے لیے تیار
لوک سبھا سیٹوں کی ہوٹ سیٹوں میں سے ایک امیٹھی میں اب زبردست مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ راہل گاندھی کی ٹیم نے امیٹھی میں اپنا کیمپ لگا دیاہے۔
Modi ka Parivar: دہلی میں لگے مفرور نیرو مودی اور وجے مالیا کے ساتھ پی ایم مودی کی تصویر والے پوسٹر، لکھا مودی کا اصلی پریوار، ایف آئی آر درج
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سوشل میڈیا پر 'مودی کا پریوار' مہم شروع کرکے اپنے لیڈر کی حمایت کی ہے۔ جیسے ہی بی جے پی کے کئی لیڈران نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں 'مودی کا پریوار' لکھا، کانگریس نے منگل کے روز سوال کیا کہ کیا مفرور کاروباری نیرو مودی اور وجے مالیا بھی اس خاندان کا حصہ ہیں؟
Amit Malviya On Mallikarjun Kharge: بی جے پی کا دعوی – ملکارجن کھڑگے نے بوتھ ایجنٹ کا ‘کتے’ سے کیاموازنہ ، امت مالویہ نے کہا – ‘مصیبت تویقینی ہے’
امت مالویہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا، "جس پارٹی کے صدر اپنی تنظیم کی سب سے مضبوط اور اہم ترین کڑی یعنی بوتھ ایجنٹ کو کتا بنا کر جانچنا چاہتے ہیں، تو اس پارٹی کی بدقسمتی یقینی ہے۔
Mamata Banerjee: “ممتا بنرجی کا مجرموں کو بچانے کا ٹریک ریکارڈ”: بی جے پی نے شاہجہاں شیخ کے فرار پر ٹی ایم سی کو بنایا نشانہ
امت مالویہ نے مزید لکھا کہ مغربی بنگال کے گورنر نے مغربی بنگال کے ڈی جی پی کو حکم دیا ہے کہ وہ شیخ شاہجہان کو فوری طور پر گرفتار کریں اور دہشت گرد تنظیموں سے ان کے روابط کی تحقیقات کریں۔