Teaser for Kala Hiran: The Battle for Legacy Released: ’’ہرن کو بہت نزدیک سے گولی مار دی گئی تھی…‘‘، ’کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیسی‘ کا ٹیزر ریلیز
سلمان خان سے منسلک کالا ہرن شکار کا معاملہ 1998 میں اس وقت سامنے آیا تھا، جب وہ راجستھان کے جودھ پور میں فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ الزام تھا کہ 27 اور 28 ستمبر 1998 کی درمیانی شب کانکانی گاؤں کے قریب کالا ہرن کا شکار کیا گیا۔
‘Kala Hiran’ Controversy: ’کالا ہرن‘ تنازع: امت جانی نے سلمان خان کا قانونی نوٹس پھاڑ دیا، بولے— ’36 گھنٹوں میں 10 ہزار سے زائد دھمکیاں موصول ہوئیں‘
فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیسی‘ سے متعلق تنازع مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ فلم کے پروڈیوسر امت جانی نے سلمان خان کی قانونی ٹیم کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس پر کھل کر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے امت جانی نے دعویٰ کیا کہ نوٹس موصول ہونے کے بعد گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران انہیں ہزاروں دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
Film Ayesha Poster Out: ’ادے پورفائلز‘ کے بعد امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز، لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی جیسے موضوعات پر مبنی ہوگی کہانی
فلم ساز امت جانی نے ’ادے پور فائلز‘ کے بعد نئی فلم 'عائشہ' ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم مبینہ اسلامی دہشت گردی، لو جہاد، تبدیلی مذہب اور مذہبی جنون جیسے اہم اور سنگین موضوعات پر مبنی کہانیاں ہوں گی۔
Seema Haider: سیما حیدر کی ہونے جارہی ہے پاکستان واپسی؟ اب سچن کا کیا ہوگا؟
اب سماج وادی پارٹی کے رہنما ٹھاکر ابھیشیک سوم نے پاکستان واپسی کے لیے سیما حیدر اورامیت جانی کا ٹکٹ کٹوا دیاہے۔ ایسے میں اب سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر سیما سچن کی زندگی سے چلی گئیں تو سچن کا کیا بنے گا۔





