Bharat Express DD Free Dish

Amir Khan

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہوئی تھی، جس میں بولنے والے شخص نے خود کو آرزو بشنوئی بتایا اور عامر خان کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے انہیں "سبق سکھانے" کی بات کہی تھی۔ اس آڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد ممبئی پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔

عامر خان اور گوری اسپریٹ نے 5 جولائی کو ممبئی کے پالی ہِل میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نہایت سادہ اور نجی تقریب میں شادی کر لی۔ اس خاص موقع پر راج ٹھاکرے، آشوتوش گواریکر، امبانی خاندان سمیت کئی قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

رپورٹس کے مطابق فلم ’ایک دن‘ نے پہلے دن صرف 1.15 کروڑ روپے کی اوپننگ کی، جو جنید خان کی پہلی تھیٹر ریلیز فلم ’لوویاپا‘ سے بھی کم تھی۔ ’لوویاپا‘ نے افتتاحی دن 1.25 کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔

فیصل خان نے واضح کیا ہے کہ وہ آئندہ عامر خان کے گھر میں قیام نہیں کریں گے اور نہ ہی ان سے کسی قسم کا ماہانہ وظیفہ یا مالی مدد طلب کریں گے۔

فلم کی کہانی دیہی علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ گاؤں میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دو نوجوان اپنی دلہن کے ساتھ ٹرین میں سوار ہوتے ہیں۔ دونوں دلہنوں کے چہروں پر گھونگٹ ہے

شاہ رخ خان کے ساتھ ہٹ فلم میں ہوں نا میں نظر آنے والی امریتا راؤ کی شادی کی راہ کو آسان بنانے میں عامر خان نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

عامر کے اس بیان کے بعد اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ 'سرفروش' کے اے سی پی اجے سنگھ راٹھور کے طور پر ایک بار پھر اسکرین پر واپس آنے والے ہیں۔

لیکن کچھ بالی ووڈ کی مشہور اداکار اور اداکارہ جنہیں رام مندر پران پرتشٹھا کا حصہ بننے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔