‘Stunning’ Proved Costly: ’اسٹنٹ‘ پڑ گیا مہنگا: ’کمفرٹ ویمن‘ مجسمے سے چھیڑ چھاڑ پر امریکی یوٹیوبر کو جیل
جانی سومالی کو ’کمفرٹ ویمن‘ یادگار کی توہین کے معاملے میں جنوبی کوریا کی عدالت نے جیل کی سزا سنائی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کے ساتھ سخت مشقت اور اضافی سزا بھی دی گئی ہے۔
Hamas ready to Release American Prisoner: حماس امریکی قیدی کورہا کرنے پرتیار، 4 اسرائیلیوں کی لاشیں مذاکرات سے مشروط کردیں
اسرائیل دوسرے مرحلے کی جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے بغیر ہی باقی تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی چاہتا ہے۔ حتی کہ اس کے لئے مذاکرات سے بھی گریزاں ہے۔ جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے سلسلے میں پیش رفت کے بغیرقیدیوں کورہا نہیں کیا جاسکتا۔





