Who is Mastermind Nikhil Gupta: کون ہے نکھل گپتا؟ خالصتانی شدت پسند پنو کو چاہتا تھا مارنا، امریکی عدالت میں اعترافِ جرم
گُرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی مبینہ سازش کے معاملے میں نکھل گپتا (Nikhil Gupta) نے امریکی عدالت میں جرم قبول کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاملے میں تقریباً 83 لاکھ روپے کی ڈیل اور سابق را (RAW) افسر وکاس یادو کے مبینہ کردار کا بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
India Smartphone Export To US : بھارت کی امریکہ کو اسمارٹ فون برآمدات اکتوبر میں تین گنا سے زیادہ بڑھ کر 1.47 ارب ڈالر ہو گئی
عالمی اقتصادی چیلنجز کے باوجود بھارت کی اسمارٹ فون برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں بھارت کی امریکہ کو اسمارٹ فون برآمدات سالانہ بنیاد پر تین گنا سے زیادہ بڑھ کر 1.47 ارب ڈالر ہو گئی، جبکہ پچھلے سال اسی مہینے میں یہ برآمدات صرف 46 کروڑ ڈالر تھیں۔
India US Trade Deal Final : آخری مراحل میں ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدہ، کیا واقعی میں ٹرمپ ٹیرف گھٹانے کے لیے ہو گئے ہیں راضی؟
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر بات چیت آخری مراحل میں ہے۔ معاہدے کے بعد ہندوستانی برآمدات پر محصولات کو 50 فیصد سے کم کرکے 15-16 فیصد کیا جاسکتا ہے۔
Trump shelved plans to impose tarrifs: امریکہ سے بھارت کے لیے آئی اچھی خبر! ٹیرِف سے متعلق فیصلے پر ٹرمپ کا یو ٹرن، ملی بڑی راحت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال جینرک ادویات پر ٹیرِف عائد کرنے کا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بھارتی دوا ساز صنعت کے لیے باعثِ راحت ہے۔
America is also teaching Rahul Gandhi Indian values: راہل گاندھی کی بیرون ملک ہندوستان پر تنقید کا رد عمل آیا سامنے ، سابق امریکی عہدیدار نے کی سرزنش
امریکی حکومت کے سابق سینئر اہلکار ریمنڈ وِکری نے آئی اے این ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہندوستان میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ ہندوستانی لیڈران کو ،چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے وابستہ ہوں، ہندوستانی اقدار اور مفادات کے حق میں بات کرنی چاہیے۔
S Jaishankar On Pro-Khalistani Attack Plot Allegations: خالصتان حامیوں کے قتل کی سازش کے الزامات پر وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کا بڑا بیان
ہندوستان ٹائمز کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکیوں نے کچھ ایشوز اٹھائے لیکن یہ ضروری نہیں کہ دونوں ایشو ایک جیسے ہوں۔ جب انہوں نے یہ مسئلہ اٹھایا تو امریکیوں نے ہمیں کچھ اہم باتیں بتائیں۔ بین الاقوامی تعلقات میں وقتاً فوقتاً ایسے چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں۔
Modi’s US visit, the future belongs to India: وزیراعظم مودی کا امریکہ دورہ، مستقبل صرف بھارت کا ہے
ماضی میں بھی اس طرح کے دوروں نے کافی دو طرفہ ضرورتوں کی عکاسی کی ہے، جس میں ہماری ضروریات واضح طور پر زیادہ تھیں۔ لیکن اس بار اس دورے پر امریکہ کی فہرست ہماری ضروریات سے زیادہ لمبی نکلی ہے۔





