All India Radio’s Urdu service falls silent: آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس ہمیشہ کیلئے ہوسکتی ہے بند،ہندی کے پروگراموں کا دبدبہ
آل انڈیا ریڈیواردو سروس کے پاس مالی سال 2023-24 کے لیے 6 کروڑ روپے کا بجٹ تھا، جس میں سے تمام خرچ نہیں ہوپایا۔اگر ایسا ہی رہا تو پھر سرکار اے آئی آر اردو کے سالانہ بجٹ کو آئندہ کے برسوں میں بہت تیزی سے کم کرسکتی ہے چونکہ یہاں بجٹ کا بیشتر حصہ باقی ہی رہ جارہا ہے۔ اس کو خرچ ہی نہیں کیا جارہا ہے۔
Gul Reyaz’s cinematic triumphs in Kashmir: گل ریاض نے کیسے برف کی سفید چادر سے تھیٹر کے سفید چادر تک کاسفرطے کیا ،جانئے
وادی کشمیر کی خاک سے اٹھ کراپنی علیحدہ شناخت بنانے والے کثیر جہتی فنکار گل ریاض، جنہوں نے پرفارمنگ آرٹس کی صنعت پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ تھیٹر کے شوقین نوجوان سے ایک مشہور فلمساز گل ریاض تک ان کا سفر ان کے غیر متزلزل جذبے اور تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔