The 3rd edition of AMU Sahityotsav : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ساہتیہ اتسو کا تیسرا ایڈیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر،بھارت ایکسپریس اردو کے ایڈیٹر مہمان اعزازی کے بطور ہوئے شامل
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اس ساہتیہ اتسو کا تیسرا ایڈیشن ایک شاندار کامیابی تھا، چونکہ یونیورسٹی کے پروفیسروں اور طلباء نے اس کی جم کرتعریف کی۔ تقریب میں مقررین نے یونیورسٹی کے طلباء کی مثبت تحریکوں کی حمایت کا اظہاربھی کیا۔
Entertainment News: ’’میں گنگا کا بیٹا ہوں، میں ہی لکھوں گا مہابھارت‘‘، اسکرپٹ لکھنے سے پہلے راہی معصوم رضا نے کیوں کہا تھا ایسا؟
راہی معصوم رضا کا طرز تحریر ہمیشہ مختلف تھا۔ ان کی لکھی ہوئی یہ شاعری ’’اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی، ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی‘‘، اس بات کو بخوبی بیان کرتی ہے۔ راہی معصوم رضا کا انتقال 15 مارچ 1992 کو ممبئی میں ہوا تھا۔ راہی کو ان کے کام کے لیے حکومت ہند نے پدم شری اور پدم بھوشن سے نوازا تھا۔