‘Hanuman Ansh’ or Mirzapur The Movie Collection: ہنومان انش یا مرزا پور؟ جانئے 7ویں دن باکس آفس پر کس نے ماری بازی
مرزا پور دی مووی نے سینما گھروں میں پہلے ہفتے کا سفر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ اس گینگسٹر تھرلر فلم نے 7 دنوں کے اندر دنیا بھر میں 212.44 کروڑ روپے کی شاندار گراس کمائی کر لی ہے، جس میں 35.50 کروڑ روپے کی اوورسیز کمائی بھی شامل ہے۔
Actor Ali Fazal News: رچا اور میں اچھے کرداروں کے لیے جیتے ہیں، امیج سے زیادہ کہانی اہم ہے: علی فضل
علی فضل اور رچا چڈھا دونوں کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو روایتی کرداروں کے بجائے منفرد اور مشکل کردار ادا کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ دونوں فنکاروں نے اپنے کیریئر میں کئی ایسی فلموں اور ویب سیریز کا انتخاب کیا جنہوں نے نہ صرف ناظرین کی توجہ حاصل کی بلکہ ان کے کردار بھی طویل عرصے تک یاد رکھے گئے۔
Guddu Bhaiya Returns in Mirzapur: The Film: ’مرزا پور: دی فلم‘ میں گڈّو بھیا کی واپسی، علی فضل بولے- یہ کردار لفظوں سے زیادہ خاموشی میں بولتا ہے
’مرزا پور‘ کی کہانی اتر پردیش کے پوروانچل علاقے کے مرزا پور ضلع پر مبنی ہے۔ یہ کہانی اکھنڈانند ترپاٹھی عرف کالین بھیا کے گرد گھومتی ہے، جو ایک بڑا اسلحہ تاجر اور جرائم کی دنیا کا طاقتور نام ہے۔ اقتدار، لالچ، بدلے اور تشدد کی اس کہانی میں رشتوں کے ٹوٹنے اور انسانی کمزوریوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
Entertainment News: صرف ’ٹچ‘ میں رہنا کافی نہیں، دل سے جڑنا بھی رشتے میں ضروری: آدتیہ رائے کپور
فلم میں ادتیہ رائے کپور کے ساتھ اداکارہ سارہ علی خان ہیں۔ ’میٹرو... ان دنن‘ جدید اور پیچیدہ رشتوں کی کہانی ہے۔ فلم میں آدتیہ رائے کپور اور سارہ علی خان کے علاوہ علی فضل، فاطمہ ثنا شیخ، پنکج ترپاٹھی، کونکنا سین شرما، انوپم کھیر اور نینا گپتا بھی ہیں۔ فلم 4 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Kamal Haasan praises Ali Fazal: سیریز ’خفیہ‘ میں علی فضل کی اداکاری سے متاثر ہوئے تھے کمل ہاسن، کہا- وہ شاندار اداکار
’ٹھگ لائف‘ میں کمل ہاسن کے ساتھ سلمبراسن ٹی آر، ترشا کرشنن، اشوک سیلوان، ایشوریہ لکشمی، جوجو جارج، ثانیہ ملہوترا اور روہت صراف مرکزی کردار میں ہیں۔ منی رتنم کے ساتھ کمل ہاسن 1987 میں آئی فلم ’نائکن‘ میں کام کر چکے ہیں۔ ’ٹھگ لائف‘ 5 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Metro In Dino: میٹرو ان دنو: انوراگ باسو کے انتھولوجی کی سامنے آئی ریلیز ڈیٹ
’میٹرو ان دنو‘ کو گلشن کمار اور ٹی سیریز نے انوراگ باسو پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے پیش کیا ہے۔ انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بھوشن کمار، کرشن کمار، انوراگ باسو اور تانی باسو نے پروڈیوس کیا ہے۔
Richa Chadha Maternity Photoshoot: رچا چڈھا نے شوہر علی فضل کے ساتھ شیئر کی میٹرنٹی فوٹو شوٹ کی تصویر، بتایا-کیوں بند کیا کمنٹ سیکشن؟
اداکارہ رچا چڈھا بہت جلد اپنے پہلے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ وہیں اس سے پہلے اداکارہ نے اپنے شوہرعلی فضل کے ساتھ میٹرنٹی فوٹو شوٹ کروایا۔
Girls Will Be Girls: فرانس اور برطانیہ میں ریلیز ہوگی رچا چڈھا، علی فضل کی ’گرلس ول بی گرلس‘
فلم ’گرلس ول بی گرلس‘ انٹرنیشنل لیول پردھوم مچا رہی ہے۔ اب یہ جلد ہی فرانس اور برطانیہ میں ریلیز ہوگی۔
Mirzapur Season 3: پانچ جولائی کو ریلیز ہو رہی ہے ’مرزا پور 3‘، اس بار ہوگی آر پار کی جنگ، دیکھئے ٹیزر
سیزن 3 میں کالن بھیا کی دہشت کے ساتھ گڈو بھیا کی دہشت بھی نظر آئے گی۔ اس بار جنگل میں افراتفری مچنے والی ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹیزر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس بار آمنے سامنے کی لڑائی ہے۔
Mirzapur Season 3: طویل انتظار کے بعد ‘مرزا پور 3’ کا ٹیزر ریلیز، اس دن دھوم مچائیں گے کالین بھیا اور گڈو بھیا
کل ممبئی میں پرائم ویڈیو کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں تقریباً 70 سیریز اور فلموں کا اعلان کیا گیا، جس میں کل 40 اوریجنل سیریز اور فلموں کے نام شامل ہیں جن میں بہت انتظار کی جانے والی سیریز 'مرزا پور 3'، 'پنچایت 3'، 'پاتال لوک 2' شامل ہیں۔





