Tender Commission Scam Case: جیل میں بند جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم نے عہدے سے دیا استعفیٰ، ٹینڈر کمیشن گھوٹالہ معاملے میں ہیں ملزم
عالمگیر عالم کو ای ڈی نے 15 مئی کی شام کو ٹینڈر کمیشن گھوٹالے میں گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے، ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو لال اور گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور کئی دوسرے لوگوں کے احاطے پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران 37 کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد کی گئی تھی۔
Tender Commission scam: چھ دن کے ای ڈی ریمانڈ پر جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم
ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو کمار لال، گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور دیگر قریبی ساتھیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مار کر 37.37 کروڑ روپے برآمد کیے تھے۔
ED Arrested Alamgir Alam: ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم کو گرفتار کیا، ملازم کے گھر سے کروڑوں کی نقدی برآمد
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر عالمگیر عالم کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ عالمگیر عالم کے سکریٹری کے نوکر کے گھر سے 37 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی برآمد ہوئی
Jharkhand News: ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر کے پرسنل سکریٹری اور کروڑ پتی نوکر کو کیا گرفتار، 35 کروڑ روپے کیے تھے ضبط
پیر کو ای ڈی کے چھاپے کے کئی ویڈیو اور فوٹو سامنے آئے۔ اس میں مرکزی تفتیشی ایجنسی کے افسران تھیلے سے نوٹوں کے ڈبے خالی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے بعد نقدی گننے کے لیے نوٹ گننے والی مشین لگائی گئی۔
Champai Soren Oath Ceremony: چمپئی سورین بنے جھارکھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ، عالمیگیر عالم اور بسنت سورین نے بھی لیا حلف
جھارکھنڈ مکتی مورچہ قانون ساز اسمبلی کے لیڈر چمپئی سورین نے آج وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ انہیں گورنر گوپال رادھا کرشنن نے حلف دلایا۔