Bharat Express

Akhilesh Yadav

اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے بنکروں کی سہولتیں چھین کر بجلی مہنگی کر دی ہے، جبکہ ایس پی حکومت میں انہیں بجلی میں رعایت سمیت دیگر سہولیات مل رہی تھیں۔

ایس پی نے گزشتہ ہفتے یوپی سرحد کے قریب بندیل کھنڈ اور گوالیر-چمبل بیلٹ میں مہگاؤں، بھنڈر، نیواری اور راج نگر سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔ کانگریس نے یہاں کے آس پاس کی سیٹوں پر 2018 کے اسمبلی انتخابات میں 6 میں سے 3 سیٹیں جیتی تھیں۔

لوک سبھا الیکشن لڑنے کے سوال پر اکھلیش یادو نے کہا کہ الیکشن لڑنا چاہئے اور پارٹی فیصلہ کرے گی۔ اکھلیش یادو سے جب پوچھا گیا کہ وہ قنوج سے الیکشن لڑیں گے یا اعظم گڑھ سے؟ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی

آر ایل ڈی کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ ملاقات سیاسی نہیں تھی، بلکہ خالصتاً کسانوں کے مفادات کے مطالبے کے لیے تھی۔ لیکن جیسے ہی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی تصویریں سامنے آئیں، بحثوں کا بازار گرم ہوگیا۔ لیکن جینت چودھری نے ان تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ وہ ممبئی میں اپوزیشن کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

جیسے ہی وزیر خزانہ نے اپنی بات ختم کی اور پرانی پنشن بحال کرنے سے انکار کیا تو ایس پی کیمپ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی اور غصے میں اسمبلی سے باہر چلے گئے۔

اس سے پہلے بھی اکھلیش یادو نے سڑک پر سانڈوں کی لڑائی کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ یہ ویڈیو کوشامبی کی ہے، جس میں دو موٹر سائیکل سوار سانڈوں کی لڑائی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اکھلیش یادو ریاست میں آوارہ جانوروں کو لے کر یوپی کی یوگی حکومت کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

Asaduddin Owaisi News: سماجوادی پارٹی لیڈرمنوج پانڈے نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈراسدالدین اویسی پرزبردست حملہ کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر نے کہا کہ کچھ لوگ اے ٹیم اور بی ٹیم بن کرکام کر رہے ہیں۔

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پی ٹی آئی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، "انہوں (بی جے پی حکومت) نے کئی فرضی انکاؤنٹر کیے ہیں۔ اب لوگ 2024 میں بی جے پی حکومت کا انکاؤنٹر کریں گے۔"

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرم دھمکی نہیں ہوتا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس کی من مانی سے ناراض ایس پی لیڈر شیو پال یادو آج پریس کانفرنس کر سکتے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے پرسنل سیکرٹری کے ساتھ پولیس کی حرکتوں سے ناراض ہیں۔