UP Lok Sabha Election 2024: جیل سے باہر آنے کے بعد پہلی بار اروند کیجریوال یوپی میں اکھلیش کے ساتھ شیئر کریں گے اسٹیج، دونوں لیڈران مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی کریں گے خطاب
اتر پردیش میں عام آدمی پارٹی کسی بھی سیٹ پر الیکشن نہیں لڑ رہی ہے لیکن اس نے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس کے تحت سماج وادی پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کے اتحاد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اعظم خان کی بہو کو اس سیٹ سے امیدوار بنارہی ہے سماجوادی پارٹی،شفیق الرحمن برق کے پوتے کو بھی ٹکٹ!
سماج وادی پارٹی سنبھل سے ضیاءالبرق کے کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ مرادآباد سے ایس ٹی حسن کو ٹکٹ ملنا یقینی سمجھا جارہا ہے۔ دھرمیندر یادو اعظم گڑھ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اکھلیش یادو قنوج سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی چندر شیکھر آزاد انڈیا الائنس کے تحت نگینہ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کو لگ سکتا ہے ایک اور بڑا جھٹکا،سینئر ترین سماجوادی لیڈر بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل
حال ہی میں انہوں نے اکھلیش یادو پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور پارٹی پر نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ 32 سال سے پارٹی کی خدمت کر رہے ہیں۔ خود غرضی سے کبھی پارٹی نہیں بدلی۔ جبکہ انہیں کئی بار ٹکٹ دینے سے بھی انکار کیا گیا۔
Akhilesh Yadav 2024 Mission: مایاوتی کے ووٹ بینک پر اکھلیش کا نیا حملہ! مشن 2024 کے پہلے کیا ایس پی بی ایس پی کی طاقت کو توڑ پائے گی؟
ایس پی محسوس کر رہی ہے کہ 2024 میں جس طرح سے بی ایس پی کا ووٹ فیصد کم ہو کر 2022 میں 12 فیصد کے قریب آیا ہے، وہ اس کا فائدہ اٹھا سکتی ہے۔