Anil Antony Joins BJP: سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی کے بیٹے انل انٹونی بی جے پی میں شامل، بی بی سی کی دستاویزی فلم پر اٹھائے تھے سوالات
قابل ذکر ہے کہ انل انٹونی نے بی بی سی کی دستاویزی فلم پر سوالات اٹھائے تھے۔ ان کے اس ردعمل کے بعد انہیں کانگریس کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انل انٹونی نے کانگریس لیڈروں کی تنقید کے بعد پارٹی میں اپنے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔