Bharat Express DD Free Dish

Ajmal Kasab

اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی اور آزاد سماج پارٹی (کاشی رام) کے صدر چندر شیکھر آزاد نے لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان میں مشترکہ مہاریلی کرکے انتخابی مہم کا آغاز کیا۔