Congress has set a target of winning 75 seats in Chhattisgarh: Selja: کانگریس نے چھتیس گڑھ میں 75 سیٹیں جیتنے کا رکھا ہے ہدف: گڑھ انچارج کماری سیلجا
ٹکٹ کی تقسیم کے عمل کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 22 اگست تک بلاک کانگریس کمیٹی کی سطح پر درخواستیں (امیدواروں سے) قبول کی جائیں گی۔ بلاک کانگریس کمیٹی 24 اگست کو اپنی میٹنگ بلائے گی۔
Congress vs AAP: کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے بیچ زبانی جنگ تیز، کجریوال پر کانگریس کا سنگین الزام
اروند کیجریوال اپوزیشن اتحاد کے لیے میٹنگ میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔ بلکہ اپوزیشن کے اتحاد کو کیسے توڑا جائے، کیسے روکا جائے، اسی لیے وہ جا ر ہے ہیں۔ اگر وہ کانگریس کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں اور کانگریس اس کی حمایت کرے، تو اس طرح کے بیانات نہیں دیئے جاتے۔