Maidaan Review: جیت یا ہار کی نہیں پہچان کی کہانی ہے اجے دیوگن کی فلم ‘میدان’، اداکار کی پرفارمنس دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے دیوانے
اجے دیوگن کی فلم میدان کی ٹکر اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں سے ہونے جا رہی ہے۔ دونوں فلمیں 10 اپریل کو ریلیز ہوں گی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کون سی فلم باکس آفس پر دھوم مچاتی ہے۔
Shaitaan Box Office Records: فلم نے کمائی کےبنائے 5 بڑے ریکارڈ ، اجے دیوگن کی شیطان بھی 100 کروڑ کے کلب ہوئی شامل
ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'شیطان' نے اپنی 14 دنوں کی کمائی سے دنیا بھر میں 162 کروڑ روپے کا اچھا کلیکشن کیاہے۔
Shaitaan Box Office Collection Day 5:آر مادھون نے ‘شیطان’ بن کر باکس آفس کو لوٹ لیا! یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے
شیطان' بھی دنیا بھر میں بہت اچھا بزنس کر رہا ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔
Shaitaan Review: کالا جادو اور واشیکرن پر مبنی اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کا پہلا ریویو آیا سامنے، خوفناک ولن نے جیتامداحوں کا دل
اجے دیوگن اور آر مادھون کی فلم 'شیطان' کالے جادو اور واشکرن پر مبنی ایک خوش حال خاندان پر ہے جس پر شیطان قبضہ کر کے ان کی خوشگوار زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس فلم کو شائقین کی جانب سے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔
Shaitaan Trailer: ‘شیطان’ میں خوفناک کردار میں نظر آرہے ہیں آر مادھون، دیکھئے اجے دیوگن کی فلم کا دمدار ٹریلر
اس ہارر تھرلر فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دیا ہے۔ ٹریلر میں جتنا اجے دیوگن دمدار نظر آرہے ہیں۔ اس سے زیادہ مادھون ان پر غالب دکھائی دے رہے ہیں۔
Bollywood News: اجے دیوگن کی فلم شیطان کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان، اداکار نے انسٹاگرام پر لکھا- شیطان آپ کے لیے آرہا ہے
اجے دیوگن کے پاس کئی دلچسپ پروجیکٹس ہیں۔ آنے والے سیکوئل کے علاوہ وہ 'شیطان'، 'میدان' اور 'اوروں میں کہا دم تھا' میں نظر آئیں گے۔ سیکوئلز کی بات کریں تو ان کے پاس 'ریڈ 2'، 'دے دے پیار دے' کا سیکوئل، 'سنگھم 3' اور 'سن آف سردار 2' ہیں۔
Ajay Devgan’s New Film Raid 2: ملک میں کرپٹ لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کے درمیان باکس آفس پر اجے دیوگن پھر ڈالیں گے ‘ریڈ’، جانیں ریلیز کی تاریخ
اجے دیوگن کی فلم 'ریڈ' کا سیکوئل آنے کو ہے۔ فلم کی شوٹنگ سنیچر کے روز سے یعنی 6 جنوری سے ممبئی میں شروع ہو گئی ہے اور اس کی شوٹنگ ممبئی، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں بڑے پیمانے پر کی جائے گی۔
Koffee With Karan 8: کرن کو میرا دشمن مانا جاتا تھا۔’ اجے دیوگن کی یہ بات سن کر حیران رہ گئے کرن جوہر، آخر ایسا کیا کہا اجے دیوگن نے؟
رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اپنا تجربہ بتاتے ہوئے روہت نے کہا، 'رنویر ایک ایسے اداکار ہیں۔ جو فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈائیلاگ بدل لیتے ہیں۔
Drishyam: ‘دریشیم’ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی، اس زبان میں دوبارہ بننے والی پہلی ہندوستانی فلم بنی
'دریشیم' کے پہلے حصے کو ہدایت کار نشی کانت کامت نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ اس فلم میں اجے دیوگن اور تبو نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ فلم کی کہانی 'وجے سلگاونکر' یعنی اجے دیوگن کے گرد گھومتی ہے، جن کی عام زندگی میں ایک واقعہ ہوتا ہے۔
Madhu: پھول اور کانٹے میں اجے دیوگن کی ہیروئن مدھو کیوں نظر آتی ہیں اتنی اینگ اور گلیمرس
مدھو شاہ نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1991 میں فلم 'پھول اور کانٹے' سے اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی ۔ فلموں میں مدھو کے کردار اور ان کے انداز کو لوگوں نے کافی پسند کیا





