Bharat Express

Ajay Devgan

اجے دیوگن کی دو فلمیں 'شیطان' اور 'میدان' حال ہی میں ریلیز ہوئیں۔ اب ان کی فلم 'اوروں میں کہاں دم تھا' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ یہ فلم 5 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تبو ایک بار پھر اجے کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔

'سنگھم اگین' روہت شیٹی کی سنگھم سیکونس کی تیسری فلم ہے۔ پورے کاپ یونیورس کے معاملے میں یہ ان کی پانچویں فلم ہے۔

فلم تیسرے دن 5.50 کروڑ روپے کا کلیکشن کر سکتی ہے۔ ہفتہ کو فلم کی کمائی میں اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد فلم کا کل کلیکشن 15.6 کروڑ ہو جائے گا۔

اجے دیوگن کی فلم میدان کی ٹکر اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں سے ہونے جا رہی ہے۔ دونوں فلمیں 10 اپریل کو ریلیز ہوں گی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کون سی فلم باکس آفس پر دھوم مچاتی ہے۔

ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'شیطان' نے اپنی 14 دنوں کی کمائی سے دنیا بھر میں 162 کروڑ روپے کا اچھا کلیکشن کیاہے۔

شیطان' بھی دنیا بھر میں بہت اچھا بزنس کر رہا ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔

اجے دیوگن اور آر مادھون کی فلم 'شیطان' کالے جادو اور واشکرن پر مبنی ایک خوش حال خاندان پر ہے جس پر شیطان قبضہ کر کے ان کی خوشگوار زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس فلم کو شائقین کی جانب سے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

اس ہارر تھرلر فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دیا ہے۔ ٹریلر میں جتنا اجے دیوگن دمدار نظر آرہے ہیں۔ اس سے زیادہ مادھون ان پر غالب دکھائی دے رہے ہیں۔

اجے دیوگن کے پاس کئی دلچسپ پروجیکٹس ہیں۔ آنے والے سیکوئل کے علاوہ وہ 'شیطان'، 'میدان' اور 'اوروں میں کہا دم تھا' میں نظر آئیں گے۔ سیکوئلز کی بات کریں تو ان کے پاس 'ریڈ 2'، 'دے دے پیار دے' کا سیکوئل، 'سنگھم 3' اور 'سن آف سردار 2' ہیں۔

اجے دیوگن کی فلم 'ریڈ' کا سیکوئل آنے کو ہے۔ فلم کی شوٹنگ سنیچر کے روز سے یعنی 6 جنوری سے ممبئی میں شروع ہو گئی ہے اور اس کی شوٹنگ ممبئی، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں بڑے پیمانے پر کی جائے گی۔