Meteorite Watch: گھڑی ہے یا آسمان کا ٹکڑا؟ 2 کروڑ روپے سے زائد کی اس ٹائم پیس میں چھپا ہے مریخ کا راز!
سوئس واچ میکر Louis Moinet کی 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت والی لگژری گھڑی اپنے منفرد ڈیزائن اور انتہائی نایاب مواد کے استعمال کی وجہ سے خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اس خاص ٹائم پیس کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس میں مریخ سے تعلق رکھنے والے ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا استعمال کیا گیا ہے۔
Rebirth Story : تین بار مر کر زندہ ہوئی خاتون! موت کے بعد کی دنیا دیکھ چکی ہے… انوکھا دعویٰ
ایک امریکی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تین بار مر کر دوبارہ زندہ ہو چکی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ دو بار اس نے موت کے بعد کی دنیا دیکھی اور فرشتوں نے اسے واپس بھیجا ہے۔
Ajab-Gazab: لوگ پیش کر رہے ہیں بغیر ہاتھوں کے اس فوٹوگرافر کے جذبے کو سلام ، ویڈیو ہو رہی ہے وائرل
رف 16 سیکنڈ کی اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت سے لوگ دانت پیس رہے ہیں۔ آج جہاں ہاتھ پاؤں والے لوگ محنت سے جی چرا رہے ہیں اور کام نہ ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، وہیں ہر کوئی اس شخص کے جذبے کو سلام پیش کر رہا ہے۔





