Delhi AQI Alert: دہلی-این سی آر میں آلودگی اور کہرے کا ڈبل حملہ، اے کیو آئی 416سے تجاوز، آئی ایم ڈی نے جاری کیااورنج الرٹ
بڑھتی آلودگی کو دیکھتے ہوئے ’گریڈیڈ رسپانس ایکشن پلان‘ (GRAP) کے تیسرے مرحلے کو سختی سے نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کے تحت غیر ضروری تعمیراتی اور انہدامی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
AQI and Weather Update: دہلی میں اے کیو آئی 490 سے تجاوز ،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، جانئے آج آپ کے شہر کا کیسا رہے گا موسم
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، اتوار کی صبح 6 بجے، دہلی کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 490 سے اوپر ریکارڈ کی گئی تھی۔ پورا دارالحکومت 'شدید پلس' کے زمرے میں رہتا ہے۔ نوئیڈا اور دیگر این سی آر علاقوں میں بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔
PM Modi’s Radio Show Generates ₹34.13 Crore Revenue: پی ایم مودی کے ماہانہ پروگرام ’’من کی بات‘‘ نے کی₹34.13 کروڑ کی کمائی، آل انڈیا ریڈیو کے لیے بنا امید کی نئی کرن
اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ایل مروگن نے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک کے میٹرو شہروں سے لے کر دور دراز دیہاتوں تک کے سامعین اس پروگرام کو روایتی اور ڈیجیٹل دونوں پلیٹ فارمز کے ذریعے سنتے ہیں۔





