Ahmedabad Factory Blast News: احمد آباد میں پٹاخہ فیکٹری میں خطرناک دھماکہ، 8 افراد ہلاک، 10 سے زیادہ مزدورجھلسے
احمدآباد کے رامول علاقے میں پٹاخہ فیکٹری میں خطرناک دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی۔ حادثے میں 8 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 10 سے زیادہ مزدور شدید طور پر جھلس گئے۔
Ahmedabad Bomb Blast Case: احمد آباد ہائی کورٹ نے 38 ملزمین کو پھانسی اور11 ملزمین کوتاحیات عمرقید کی سزا کو برقرار، مولانا ارشد مدنی نے ناقابل یقین اورمایوس کن فیصلہ قرار دیا
گجرات ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے جسٹس اے وائی کوگجے اور جسٹس سمیردوے نے تقریباً ایک سال تک اس اہم مقدمہ کی یومیہ کی بنیاد پرحتمی سماعت کی تھی اور فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، جسے آج سنایا گیا، دورکنی بینچ نے ملزمین کی جانب سے نچلی عدالت کے فیصلے کوچیلنج کرنے والی اپیلوں پربھی سماعت کی۔ کل 49 ملزمین میں سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے جمعیۃ علماء احمد آباد(گجرات) کے تعاون سے39 ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی ہے۔
Muslim Woman Sentenced to 10 Years Jail: برقع پہن کر اپنے عاشق پر تیزاب پھینکنے کا الزام، عدالت نے مسلم خاتون کو سنائی 10 سال جیل کی سزا
واردات کے بعد پولیس نے معاملہ درج کیا اور تفتیش شروع کی۔ جانچ کے دوران پولیس نے جائے حادثہ کے آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج کھنگالے، جس میں برقع پہنی ہوئی خاتون کی مشتبہ سرگرمیاں اور حملہ کرنے کا طریقہ واضح طورپر نظر آیا۔ ٹیکنیکل سرویلانس، فورنسک ثبوتوں اور چشم دید گواہوں کے بیانوں کے بنیاد پر پولیس نے ملزم خاتون کو گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا۔
Amit Shah Directs Immediate Action: احمد آباد میں آلودہ پانی پینے سے 50 افراد بیمار، امت شاہ نے فوری کارروائی کی دی ہدایت
احمد آباد کے سولا علاقے میں آلودہ پانی کی فراہمی کے باعث تقریباً 50 افراد بیمار ہو گئے۔ سیوریج کا پانی پینے کے پانی میں شامل ہونے سے کئی رہائشی سوسائٹیاں متاثر ہوئیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے فوری کارروائی کی ہدایت دی، جبکہ محکمہ صحت کی ٹیموں کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
Supreme Court On Ahmedabad Plane Crash : سپریم کورٹ نے احمدآباد طیارہ حادثہ معاملے میں طالب علم کی عرضی پر سماعت سے کیا انکار، کہا- ”اپنی پڑھائی پر دھیان دو“
سپریم کورٹ نے احمدآباد ایئر انڈیا طیارہ حادثہ معاملے میں ایک طالب علم کی جانب سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے درخواست گزار کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنی تعلیم پر توجہ دے۔
Raksha Bandhan 2024: رکھشا بندھن کے موقع پر پر ہندوستان کے فنی ورثے کو فروغ دینے کے لئے اڈانی فاؤنڈیشن پُر عزم ، راکھی میلہ کا کیا گیا اہتمام
اڈانی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی شیلن اڈانی، جو ستھوارو پروجیکٹ کی رہنمائی کر رہے ہیں، نے تمام کاریگروں کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
IndiGo: احمد آباد میں لینڈنگ کے دوران ٹریل اسٹرائیک کا شکار ہوا طیارہ، ڈی سی جی اے نے جانچ کا حکم دیا
ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر ایک طیارہ کو ٹریل اسٹرائیک کا سامنا کرنا پڑا۔ بتایاجارہا ہے کہ احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کا ایک طیارہ ٹریل اسٹرائیک کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ بنگلور سے احمد آباد جا رہا …





