World Archery Para Series 2026: ’معذور ایتھلیٹس کا شاندار جذبہ…‘، ورلڈ آرچری پیرا سیریز 2026 کی اختتامی تقریب میں امت شاہ ہوں گے شریک
احمد آباد کے سابرمتی ریور فرنٹ پر 5 ستمبر سے جاری ورلڈ آرچری پیرا سیریز 2026 کا آج ہوگا شاندار اختتام۔ سابرمتی ریور فرنٹ پر پیرا تیراندازوں نے نشانہ آزمایا۔





